PSF Chitral

Call Directions

PSF Chitral PSF Chitral

to join us please click the below link.

07/10/2026
07/10/2026

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر صوبے کی سیاسی اور تنظیمی صورت حال پر گفتگو کی گئی۔

07/10/2026

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی بلوچستان کے صدر عمر گورگیج اور جنرل سیکریٹری ربانی کاکڑ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور بلوچستان کی سیاسی اور تنظیمی صورت حال سے آگاہ کیا، اس موقع پر عبدالقادر گورگیج بھی موجود تھے۔

07/10/2026

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کے رکن قومی اسمبلی سید قاسم گیلانی اور رکن پنجاب اسمبلی رانا اقبال سراج نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور ملتان میں اپنے حلقہ انتخاب کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا، اس موقع پر کسانوں کے مسائل، اجناس کی قیمتوں میں اضافے اور کپاس کی فصل کے احیاء پر بھی بات چیت کی گئی۔

07/10/2026

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے رکن لیاقت علی آسکانی نے بلدیہ ٹاؤن کے چیئرمین عبدالکریم آسکانی کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور کیماڑی میں شہید بینظیر بھٹو یونی ورسٹی لیاری کے کیمپس کے قیام کے سلسلے میں زمین مختص کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا، بلدیہ ٹاؤن چیئرمین عبدالکریم آسکانی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ بلدیہ اسپورٹس کمپلکس اور مواچھ گوٹھ فٹبال اسٹیڈیم تعمیر ہوچکا ہے جبکہ ماری پور میں فٹبال اسٹیڈیم اور حب ریور روڈ سے طوری بنگش اورنگی ٹاؤن تک شاہراہ پر تعمیراتی کام کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔

07/10/2026

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی خورشید جونیجو نے سندھ حکومت کے ترجمان بلند خان جونیجو، بلوش جونیجو اور بشام جونیجو کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر لاڑکانہ اور قمبرشہداد کوٹ کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔

Address

People's Sectraite
Islamabad

Telephone

+923059111749

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSF Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share