21/07/2026
چند دنوں میں مظفرآباد کی سڑکوں پر الیکٹرک گرین بسیں چلتی نظر آئیں گی، اور 15 موبائل کلینکس بھی عوام کو صحت کی ان کی دہلیز تک فراہم کریں گے۔ میرا یقین ہے کہ عوام کو بنیادی سہولتوں کے لیے مشکلات کا سامنا نہیں ہونا چاہیے۔ اگر عوام نے اعتماد کیا تو ترقی کے ادھورے سفر کو مکمل کریں گے۔
صدرمسلم لیگ(ن)میاں محمد نواز شریف