PTM islamabad official

PTM islamabad official Official page of Pashtun Tahafuz Movement – Islamabad. Raising voices for justice, human rights, and peace. United for truth.

پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) ایکس اسپیسجنیوا اور نیویارک میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے حوالے سے اس ایکس اسپیس میں گفتگو او...
24/09/2026

پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) ایکس اسپیس
جنیوا اور نیویارک میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے حوالے سے اس ایکس اسپیس میں گفتگو اور معلومات شیئر کی جائیں گی۔
📍 جنیوا احتجاج
📍 نیویارک احتجاج
🗣️ اسپیس PTM USA کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر منعقد ہوگا

د پښتون ژغورنې غورځنګ له لوري په نړيواله کچه د خپلو پروګرامونو په لړ کې په سويس، امريکا او کاناډا کې د احتجاجونو او نړيو...
24/09/2026

د پښتون ژغورنې غورځنګ له لوري په نړيواله کچه د خپلو پروګرامونو په لړ کې په سويس، امريکا او کاناډا کې د احتجاجونو او نړيوال کنفرانس تابيا

نقیب اللہ کے پراسرار اغوا اور فوری بازیابی کی اپیلنقیب اللہ ولد لیاقت علی، ساکن سیکٹر D-17 اسلام آباد، کو 12 ستمبر کو D-...
21/09/2026

نقیب اللہ کے پراسرار اغوا اور فوری بازیابی کی اپیل

نقیب اللہ ولد لیاقت علی، ساکن سیکٹر D-17 اسلام آباد، کو 12 ستمبر کو D-17 کے علاقے سے نامعلوم افراد مبینہ طور پر زبردستی اغوا کرکے لے گئے۔ واقعے کا مقدمہ تھانہ سنگجانی میں درج کیا جا چکا ہے۔

اہلِ خانہ کے مطابق نقیب اللہ ایک شریف، پرامن اور صلح جو شہری ہے، جس کا کسی کے ساتھ کوئی ذاتی تنازع، دشمنی یا لین دین کا مسئلہ نہیں تھا۔ اس اچانک اور پراسرار واقعے کے باعث اس کے اہلِ خانہ شدید ذہنی اذیت، خوف اور پریشانی میں مبتلا ہیں۔

پولیس اور متعلقہ انتظامیہ سے عاجزانہ اور پرزور اپیل ہے کہ معاملے کی حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے تفتیش اور تلاش کا عمل تیز کیا جائے اور نقیب اللہ کو جلد از جلد بحفاظت بازیاب کرایا جائے۔

مدعی: انعام اللہ
رابطہ: 03135129255

‎مسنگ پرسن کا نام: صبغت اللّه برکی‎والد کا نام: عبیداللّه برکی‎شناختی کارڈ نمبر:1220102504699‎قوم: برکی‎پیشہ: رکشه سپٸیر...
21/09/2026

‎مسنگ پرسن کا نام: صبغت اللّه برکی
‎والد کا نام: عبیداللّه برکی
‎شناختی کارڈ نمبر:1220102504699
‎قوم: برکی
‎پیشہ: رکشه سپٸیر پارٹس کی دکان
‎
‎کس تاریخ کو اغوا ہوا؟
‎16 ستمبر2026، تقریباً رات 1:30 بجے
‎
‎کس نے اغوا کیا؟
‎تقریباً 6 سے 7 مسلح افراد، جن میں بعض سادہ لباس میں ملبوس تھے جبکہ بعض مبینہ طور پر وردی میں تھے۔ جبکه موقع پر دو پولیس کی گاڑیاں تھیں
‎
‎کس جگہ سے اغوا کیا؟
‎اپنے گھر سنگجانی سے۔
‎
‎کس وجہ سے اغوا کیا؟
‎اہلکاروں نے اہلِ خانہ کو بتایا کہ عظیم اللّه کو تفتیش کے لیے لے جایا جا رہا ہے اور تفتیش کے بعد انہیں واپس گھر پہنچا دیا جائے گا۔ تاہم، آج تک ان کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں اور ان کی موجودہ حالت اور مقام نامعلوم ہے۔
‎
‎خاندان کے ساتھ آخری ملاقات؟
‎کوٸی نهیں
‎
‎شادی شدہ تھا یا نہیں، اگر تھا تو کتنے بچے ہیں؟
‎شادی شدہ تھے؛ پانچ بچوں کے والد هیں۔
‎
‎موجودہ پتہ:
‎سنگجانی اسلام اباد
‎
‎مستقل پتہ:
‎ڈاک خانه تحصیل لوٸر کانیگرم ضلع جنوبی وزیرستان اپر
‎درخواست دہندہ: یعقوب (بھاٸی)
‎رابطہ نمبر: 03352915455

‎مسنگ پرسن کا نام: عظیم اللّه‎والد کا نام: محمد صدیق‎شناختی کارڈ نمبر: 2170580019467‎قوم: مسعود ‎پیشہ: ترنول میں کاسمیٹی...
21/09/2026

‎مسنگ پرسن کا نام: عظیم اللّه
‎والد کا نام: محمد صدیق
‎شناختی کارڈ نمبر: 2170580019467
‎قوم: مسعود
‎پیشہ: ترنول میں کاسمیٹیکس کی دکان
‎
‎کس تاریخ کو اغوا ہوا؟
‎16 ستمبر2026، تقریباً رات 1:30 بجے
‎
‎کس نے اغوا کیا؟
‎تقریباً 6 سے 7 مسلح افراد، جن میں بعض سادہ لباس میں ملبوس تھے جبکہ بعض مبینہ طور پر وردی میں تھے۔ جبکه موقع پر دو پولیس کی گاڑیاں تھیں
‎
‎کس جگہ سے اغوا کیا؟
‎اپنے گھر سنگجانی سے۔
‎
‎کس وجہ سے اغوا کیا؟
‎اہلکاروں نے اہلِ خانہ کو بتایا کہ عظیم اللّه کو تفتیش کے لیے لے جایا جا رہا ہے اور تفتیش کے بعد انہیں واپس گھر پہنچا دیا جائے گا۔ تاہم، آج تک ان کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں اور ان کی موجودہ حالت اور مقام نامعلوم ہے۔
‎
‎خاندان کے ساتھ آخری ملاقات؟
‎کوٸی نهیں
‎
‎شادی شدہ تھا یا نہیں، اگر تھا تو کتنے بچے ہیں؟
‎شادی شدہ تھے؛ چار بچوں کے والد هیں۔
‎
‎موجودہ پتہ:
‎سنگجانی اسلام اباد
‎
‎مستقل پتہ:
‎ڈاک خانه تحصیل اولڈ سرویکٸ ضلع جنوبی وزیرستان اپر
‎درخواست دہندہ: فرید اللّه (بھاٸی)
‎رابطہ نمبر:
‎03258645421
‎03135481172
‎

په 25 ستمبر د پښتون ژغورنې غورځنګ (PTM) له خواه په سويټزر لینډ جینواه کې د ملګرو میلتونو د بشري حقونو د کلنې غونډې د ناس...
19/09/2026

په 25 ستمبر د پښتون ژغورنې غورځنګ (PTM) له خواه په سويټزر لینډ جینواه کې د ملګرو میلتونو د بشري حقونو د کلنې غونډې د ناستې ځاي مخې ته یو لاریون ترسره کېږي، احتجاجي غونډه به د پاکستان د ریاستي ظلمونو، جبري لادرکه خلکو ، پاکستاني پوځي عملیاتو، د پښتنو د وطن د ناامنۍ او د بشري حقونو د سرغړونو پر وړاندې خپل غږ نړیوالو ته رسوي.
مونږ د په سويټزر لینډ کې میشت افغانان او د انساني حقوقو فعالانو څخه خواست کوو چې د پی ټي ایم سره په دې غونډه کې ګډون وکړئ.

#وطن

پی ٹی ایم اسلام آباد کا خصوصی اجلاسآج پی ٹی ایم اسلام آباد کا خصوصی اجلاس کوارڈینیٹر کامران خان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔...
18/09/2026

پی ٹی ایم اسلام آباد کا خصوصی اجلاس

آج پی ٹی ایم اسلام آباد کا خصوصی اجلاس کوارڈینیٹر کامران خان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔

اجلاس میں پی ٹی ایم اسلام آباد کی تنظیم کو مزید فعال، مضبوط اور منظم بنانے کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔ کابینہ کے ارکان کے ساتھ ساتھ سینئر ساتھیوں نے بھی اجلاس میں شرکت کی اور سب دوستوں نے اپنی قیمتی آراء اور تجاویز پیش کیں۔

تمام ساتھیوں نے تنظیم کو مزید فعال کرنے، باہمی رابطے کو مضبوط بنانے اور پی ٹی ایم کے نظریے اور جدوجہد کو بہتر انداز میں آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔

انشاءاللہ پی ٹی ایم اسلام آباد کو مزید مضبوط، منظم اور فعال بنانے کے لیے بھرپور کوششیں جاری رکھیں گے۔

18/09/2026

کوہاٹ: پرانی پولیس لائن کی مسجد کے اندر دھماکہ

پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) امریکہ  نے نیویارک ریاست کے دارالحکومت البانی اور گرد و نواح کے شہروں سے تعلق رکھنے والے قومی مش...
16/09/2026

پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) امریکہ نے نیویارک ریاست کے دارالحکومت البانی اور گرد و نواح کے شہروں سے تعلق رکھنے والے قومی مشران، کمیونٹی رہنماؤں اور سیاسی کارکنوں کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔

اجلاس میں 25 ستمبر کو اقوامِ متحدہ کے مرکزی دفتر کے سامنے ہونے والے تاریخی احتجاجی مظاہرے کے منصوبے، تیاریوں اور انتظامی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

شرکاء نے اپنے مظلوم عوام کی آواز عالمی سطح پر پہنچانے کے لیے بھرپور تعاون اور وسیع شرکت کے عزم کا اظہار کیا۔

یہ مظاہرہ صرف ایک اجتماع نہیں، بلکہ ظلم کے خلاف قومی یکجہتی، سیاسی شعور اور اجتماعی جدوجہد کے اظہار کا ایک اہم موقع ہے۔

Address

Islamabad

Telephone

+923125149450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTM islamabad official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share