Wazir Waqar Ali GBLA 03 Skardu PPP

Wazir Waqar Ali GBLA 03 Skardu PPP Wazir Waqar Ali is the Candidate and Opposition Leader from PPP in Halqa 3 Skardu.

30/07/2026
گلگتگورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقیات سید جلال شاہ ملاقات کررہے ہیں۔
30/07/2026

گلگت
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقیات سید جلال شاہ ملاقات کررہے ہیں۔

🇱🇾🇱🇾🇱🇾 اِن شاء اللہنَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
30/07/2026

🇱🇾🇱🇾🇱🇾 اِن شاء اللہ

نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

" میں امید کرتا ہوں کہ ہمارے اعتراضات فیز ٹو سے پہلے حل ہوں گے اور فیز ٹو میں ایسی کوئی گنجائش ہی نہیں ہو گی کہ میں کوئی...
30/07/2026

" میں امید کرتا ہوں کہ ہمارے اعتراضات فیز ٹو سے پہلے حل ہوں گے اور فیز ٹو میں ایسی کوئی گنجائش ہی نہیں ہو گی کہ میں کوئی شکایت کر سکوں " بلاول بھٹو زرداری

حلقہ  نمبر  تین  سکردو  آر  او  نے  سکورٹنی  کے  بعد  امیدواروں  کی  فائنل  لسٹ  جاری  کردی
30/07/2026

حلقہ نمبر تین سکردو آر او نے سکورٹنی کے بعد امیدواروں کی فائنل لسٹ جاری کردی

30/07/2026
محمد آصف علی وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے سیاسی سیکرٹری مقررحکومتِ گلگت بلتستان نے محمد آصف علی کو وزیراعلیٰ گلگت بلتستان ک...
30/07/2026

محمد آصف علی وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے سیاسی سیکرٹری مقرر

حکومتِ گلگت بلتستان نے محمد آصف علی کو وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا سیاسی سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔ تقرری کا نوٹیفکیشن رول 29، گلگت بلتستان رولز آف بزنس 2009 کے تحت جاری کیا گیا ہے اور یہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ محمد آصف علی ضلع گلگت سے تعلق رکھتے ہیں اور وزیراعلیٰ کی صوابدید تک اپنے فرائض انجام دیں گے۔ انہیں اسپیشل اسسٹنٹ ٹو چیف منسٹر کی تنخواہ کا نصف جبکہ دیگر مراعات اسپیشل اسسٹنٹ کے برابر فراہم کی جائیں گی۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین آزر کا عوامی مسائل کی شنوائی اور انکے حل کے لئے عوام دوست اقدام
30/07/2026

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین آزر کا عوامی مسائل کی شنوائی اور انکے حل کے لئے عوام دوست اقدام

Address

Yarkhor Gole
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wazir Waqar Ali GBLA 03 Skardu PPP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share