Aziz Khan Kakar

Aziz Khan Kakar ابھی مشکل وقت ہے یار نہ ہمت ہار
آچھے دن آئیں گے یقیننا آئیں گے،،
PTI
صدر انصاف یوتھ ونگ کوئٹہ ریجن

03/09/2026

ہائے ماشاءاللہ اندرون سندھ بھی حقیقی آزادی کیلے تیار ہے

02/09/2026

رمیز راجہ کھل کر عمران خان کی حمایت میں بول پڑے۔
وقت آ گیا ملک کے عوام چوروں کا راستہ روکے

پشتون قومی جرگہ اتفاق و اتحاد میں کامیابی ہے۔
29/08/2026

پشتون قومی جرگہ اتفاق و اتحاد میں کامیابی ہے۔

29/08/2026

ہائے ماشاءاللہ بٹگرام اپنے لیڈر عمران خان کیلے ہر حوالے سے تیار ہے۔

انصاف یوتھ ونگ بلوچستانانصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے زیرِ اہتمام ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں 27 ستمبر لانگ ...
28/08/2026

انصاف یوتھ ونگ بلوچستان
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے زیرِ اہتمام ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں 27 ستمبر لانگ مارچ بلقسط کے سلسلے میں باقاعدہ سٹریٹ موومنٹ کے آغاز کے حوالے سے اہم مشاورت اور لائحۂ عمل طے کیا گیا۔
اس اجلاس کی صدارت صدر انصاف یوتھ ونگ عزیز خان کاکڑ نے کی، جبکہ کوئٹہ ڈسٹرکٹ کابینہ کے علاوہ تمام علاقوں سے انصاف یوتھ ونگ کے نمائندگان نے بھرپور شرکت کی

انصاف یوتھ ونگ بلوچستان — نوجوانوں کی آواز، عوام کی طاقت

انصاف یوتھ ونگ بلوچستان کے صدر عزیز خان کاکڑ اور انصاف یوتھ ونگ کے پورے تنظیم کے جانبسے بریال مندوخیل کے اغواء کی شدید م...
27/08/2026

انصاف یوتھ ونگ بلوچستان کے صدر عزیز خان کاکڑ اور انصاف یوتھ ونگ کے پورے تنظیم کے جانبسے
بریال مندوخیل کے اغواء کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
حکومتی اور ریاستی رٹ ختم ہو چکی ہے۔عوام کی جان ومال کی حفاظت کرنا حکومت وقت کی ذمہ داری ہے لیکن بدقسمتی سے حکومت خود بھی فارم 47 کے کندھوں پر کھڑی ہے۔اغواکار دن دیہاڑے اتنے بڑے جرم کا ارتکاب کر رہے ہیں دوسری جانب حکومت و ریاست بلکل خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔خود قانون کی دھجیاں اڑانے والے دوسروں کو قانون کی پاسداری کا درس دے رہے ہیں۔عوام کو اداروں اور ان نام نہاد نمائندوں سے اعتماد اٹھ چکا ہے۔کیوں کہ جو کام اداروں کے ذمہ ہے وہ اس سے خود کو بری الزمہ سمجھ رہے ہیں،ھم ایک بار پھربریال مندوخیل کےبازیابی کی درخواست کرتے ہیں۔بالخصوص قبائلی عمائدین اور علاقے کے معززین و معتبرین اپنی اثر ورسوخ کے ذریعے کردار ادا کریں۔انتظامیہ اپنی فعال کردار ادا کریں۔ یہ انتہائی تشویشناک مسئلہ ہے۔
بچے کی بازیابی اور ان کی زندگی اہمیت کا حامل ہے۔
صدر انصاف یوتھ ونگ عزیز خان کاکڑ

26/08/2026

پیمز ہسپتال میں بچوں کو مارنے کا واقعہ صرف اور صرف یونیورسٹی کے کرنل والے واقعہ سے توجہ ہٹانے کیلے کیا گیا ہے

26/08/2026

یہ ناجائز حکومت ہے فارم 47 کی پیداوار ہے ان کو ووٹ ہی نہیں دیا پاکستانیوں نے 14 بچے مارنے کے بعد بھی ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا

21/08/2026

لوئر وزیر ستان انصاف یوتھ ونگ کے زیر اہتمام ریلیز عمران خان اور قیام امن کے لیئے کنونشن کا انعقاد
کنونشن میں مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ مبشر عباسی ،سینٹر خرم زیشان ، صوبائی صدر یوتھ ونگ کاشف کمال و صوبائی جنرل سیکرٹری آصف بنگش اور مرکزی صوبائی او ریجنل زمہ داران نے شرکت کی
شرکاء نے کہا کہ انصاف یوتھ ونگ کا ہر نوجوان لانگ مارچ کے لیئے تیار ھے اور انشاءاللہ ہم 27 ستمبر کو ملک بھر سے بھرپور شرکت کریں گے ہمارا مقصد عمران خان کی رہائی ھے اور اس کے لیئے انشاءاللہ نوجوان آخری حد تک جائیں گے
وزیرستان جیسی مشکل جگہ پہ بہترین کنونشن کروانے پہ ریجنل صدر واسع محسود ، ریجنل جنرل سیکرٹری حسن خٹک اور ضلعی صدر نور علی ہمدر اور تمام یوتھ کے کارکنان کو خراج تحسین پیش کیا ۔

انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ مستونگ کے نومنتخب صدر خالد شاہوانی اور جنرل سیکرٹری سلمان بنگلزئی اور پوری کابینہ کو مبارکباد پیش ...
21/08/2026

انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ مستونگ کے نومنتخب صدر خالد شاہوانی اور جنرل سیکرٹری سلمان بنگلزئی اور پوری کابینہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اس امید کے ساتھ کہ مستونگ ڈسٹرکٹ میں تمام نوجوان مل کر ایک بہترین تنظیم بنائیں گے اور عمران خان کو رہائی کے بعد دوبارہ وزیراعظم پاکستان بنانے کیلے دن رات ایک کریں گے۔

ڈسٹرکٹ مستونگ کابینہ کا نوٹیفکیشن جنرل سیکرٹری قلات ریجن عزیز جان بلوچ نے صدر میر یاسین بلوچ اور کابینہ کی مشاورت سے جاری کر دیا ہے۔

Address

House No 234
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aziz Khan Kakar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share