Apna wattun

Apna wattun پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ �

06/08/2026

منزل ابھی دور سہی، لیکن یہ جنون تھمنے والا نہیں۔ وقت گواہ ہے کہ جب بھی حق کی بات ہوئی،عمران خان اور پاکستان سے محبت کرنے والے یہ لوگ سب سے آگے کھڑے نظر آئے۔


27 September Deadline 🟥

ثابت قدمی اور عزم کی ایک روشن مثال۔ 3 سال کی طویل اسیری بھی جس نظریے کو کمزور نہ کر سکی، وہ نام عمران خان ہے۔ حق، خوددار...
04/08/2026

ثابت قدمی اور عزم کی ایک روشن مثال۔ 3 سال کی طویل اسیری بھی جس نظریے کو کمزور نہ کر سکی، وہ نام عمران خان ہے۔ حق، خودداری اور عوامی امید کا یہ سفر ہر جفا کے باوجود پوری قوت سے جاری ہے۔ کپتان آپ کی قربانیوں، جدوجہد اور اس طویل اسیری پر آپ کو قوم کا سلام!


اسلام آباد کے سیکٹر ایف 10 مرکز میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ اور بڑی تعداد میں خواتین اور بچے شریک۔۔ ...
31/07/2026

اسلام آباد کے سیکٹر ایف 10 مرکز میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ اور بڑی تعداد میں خواتین اور بچے شریک۔۔




I strongly condemn the violence and brutality against innocent civilians in Rawalakot, Mirpur, and across Azad Jammu & K...
28/07/2026

I strongly condemn the violence and brutality against innocent civilians in Rawalakot, Mirpur, and across Azad Jammu & Kashmir.

It is heartbreaking to witness the loss of lives, the suffering of families, and the fear that has gripped communities. No political disagreement or public unrest should ever result in innocent people paying the ultimate price.

I call for restraint, accountability where abuses have occurred, and the protection of every civilian. May peace prevail, justice be served, and may Allah protect the people of Azad Kashmir.

💔😔









15/07/2026

ملک میں ہر طرف ظلم و بربریت جاری ہے۔

کشمیری عوام کو اپنے بنیادی حقوق کے لیے سڑکوں پر نکلے ایک ماہ سے زائد عرصہ ہو چکا ہے، اور پورا کشمیر بند ہے۔ اس کے باوجود حکومت اور ریاستی ادارے طاقت کا استعمال کر رہے ہیں، جس کی میں بھرپور مذمت کرتا ہوں۔

میرا مؤقف ہے کہ عوام کو اپنے جائز حقوق کے لیے آواز اٹھانے، منظم جدوجہد کرنے اور ہر قانونی و پرامن ذریعہ اختیار کرنے کا حق حاصل ہے۔

🖤

23/06/2026

حضرت حسینؓ نے سکھا دیا کہ حق کے لیے سر کٹایا جا سکتا ہے، مگر ظلم کے آگے سر جھکایا نہیں جا سکتا۔

13/06/2026

آزاد کشمیر میں ہزاروں افراد اپنے سیاسی، معاشی اور شہری حقوق کے مطالبات کے لیے سڑکوں پر نکلے۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے عمر نزیر کشمیری اور دیگر مقررین نے ریاستی پالیسیوں، سکیورٹی اداروں اور حکومت پر تنقید کی۔ مقررین کا مؤقف تھا کہ وزیرستان، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں جن لوگوں کو دہشت گرد قرار دیا گیا، وہ دراصل اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والے مظلوم عوام تھے


Inshallah Soon ❤️Please Pray For Imran Khan 🙏🏼
22/05/2026

Inshallah Soon ❤️
Please Pray For Imran Khan 🙏🏼

19/05/2026



مفتی منیب شاکر کے عمران خان صاحب کے حوالے سے وقت کے ظالموں کو پیغام ❤️
اللہ تعالیٰ مفتی منیب شاکر کے درجات بلند فرمائے آمین 🤲🏼

05/05/2026

اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور جس نے یہ ظلم کیا ہے اللہ تعالٰی اسکو نست ونابود کردے۔آمین

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna wattun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category