01/08/2026
💥*نیواپڈیٹ* 💥
اج 31 جولائی 2026 کو
سندھ کے صدر رانا اعظم صاحب اور سجاد وسان صاحب کی خصوصی ہدایت
لیبر ونگ حیدراباد ڈویژن اور ڈسٹرکٹ حیدراباد نے
پانچ اگست کے حوالے سے قائد تحریک جناب عمران خان صاحب کو تین سال ناحق قید میں رکھنے کے وجہ سے 👍
اج حیدراباد شہر پھلی لی بازار ,,,مسلم ٹاؤن ,,,سو نار گلی اور دیگر علاقوں میں اسٹریٹ مومن کی گئی
جس میں شامل
حیدراباد ڈویژن کے صدر شفیق احمد شیخ
جنرل سیکرٹری ملک عبدالمجید
سینیئر نائب صدر نوشین انصاری 🎈
اور صلح حیدراباد کے صدر *❤️شہزادعباسی❤️
سینیئر نائب رحمان مسعود
نائب صدر ابراہیم
نائب صدر راشد بھائی جنرل سیکرٹری معراج وارسی
سینیئر نائب صدر سائمہ قریشی
جوائنٹ سیکرٹری شبانہ انصاری
اور دیگر لوگ شامل تھے
جاری کردہ
ڈسٹرکٹ حیدراباد لیبر ونگ