19/08/2026
بھارت میں امریکی سفیر کے مقبوضہ کشمیر کے دورے اور متنازع علاقے سے متعلق غلط بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج، امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کو دفترخارجہ طلب کرکے سخت ڈی مارش کیا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا کہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے اور پاکستان مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا حصہ قرار دینے کے بیان کو مسترد کرتا ہے۔