02/08/2026
10،10 سال سے لوگوں کو لاپتا رکھنا آخر کس قانون میں لکھا ہے؟
ہمارا مطالبہ ہے کہ تمام لاپتا افراد کو فوری بازیاب کیا جائے، اور اگر کسی پر کوئی الزام ہے تو اسے آئین و قانون کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے۔
علامہ سید احمد اقبال رضوی(وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان)