Uraan Pakistan

Uraan Pakistan Transform Pakistan into a $1 Trillion Economy by 2035

06/09/2026
06/09/2026

6 September; A day to remember the courage of those who stood firm in defence of the motherland, and to honour the sacrifices of our Shuhada and Ghazis.

From the battlefields of 1965 to the evolving frontiers of modern defence, Pakistan’s journey reflects a steadfast national resolve to safeguard its sovereignty and strengthen its defence capabilities.

Today, we salute those who have defended Pakistan with courage, sacrifice and an unshakeable sense of duty,and reaffirm our commitment to a peaceful, secure and stronger Pakistan.

Remembering the heroes. Honouring the sacrifice. Celebrating the resolve.

6 September; Defence Day of Pakistan!

🇵🇰

06/09/2026
06/09/2026
6 ستمبر ہماری قومی یکجہتی، شجاعت اور عزم کی ایک لازوال علامت ہے، جب پوری قوم نے مادرِ وطن کے دفاع کے لیے یکجا ہو کر عزم ...
06/09/2026

6 ستمبر ہماری قومی یکجہتی، شجاعت اور عزم کی ایک لازوال علامت ہے، جب پوری قوم نے مادرِ وطن کے دفاع کے لیے یکجا ہو کر عزم و حوصلے کی تاریخ رقم کی۔ ہم اپنے شہداء کی عظیم قربانیوں، غازیوں کی بے مثال بہادری اور ان کے اہلِ خانہ کے حوصلے و استقامت کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں؛ ان کی قربانیاں ہماری قومی قوت اور فخر کا مستقل سرچشمہ ہیں۔

آج پاکستان دفاع کے میدان میں مضبوط ہے؛ اب اسی قومی عزم و بہادری کو معاشی قوت میں ڈھالنا وقت کا تقاضا ہے۔ علم، ٹیکنالوجی، انسانی وسائل اور معاشی ترقی کے ذریعے ایک مضبوط، خوددار، خوشحال اور معاشی طور پر ناقابلِ تسخیر پاکستان کی تعمیر ہی ہمارے شہداء کے عظیم ورثے کا بہترین تقاضا ہے

‪ ‬ ‪ ‬ ‪ ‬ ‪ ‬

6 ستمبر ہماری قومی یکجہتی، شجاعت اور عزمِ صمیم کی ایک لازوال علامت ہے۔ اس موقع پر ہم اپنے شہداء کی عظیم قربانیوں، غازیوں...
06/09/2026

6 ستمبر ہماری قومی یکجہتی، شجاعت اور عزمِ صمیم کی ایک لازوال علامت ہے۔ اس موقع پر ہم اپنے شہداء کی عظیم قربانیوں، غازیوں کی بہادری اور ان کے اہلِ خانہ کی استقامت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ان کی قربانیاں پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور قومی وقار کے تحفظ کی روشن تاریخ کا حصہ ہیں۔

پاکستان کی دفاعی قوت ہمارے قومی عزم اور محافظوں کی بے مثال جرأت کی عکاس ہے۔ اب اسی عزم کو معاشی قوت میں ڈھالنا وقت کی ضرورت ہے۔ علم، ٹیکنالوجی، انسانی وسائل اور پیداوار کے میدان میں آگے بڑھ کر ہمیں ایک مضبوط، خوددار اور خوشحال پاکستان کی تعمیر کرنا ہے۔

دفاع میں مضبوط، معیشت میں مضبوط; یہی مضبوط پاکستان کی بنیاد ہے۔

پاکستان ہمیشہ زندہ باد

‪ ‬ ‪ ‬ ‪ ‬

26/08/2026

عید میلاد النبی ﷺ ؛ سیرتِ طیبہ سے تجدیدِ عہد کا دن

وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر روضۂ رسول ﷺ سے پوری قوم کو مبارکباد پیش۔ وفاقی وزیر نے روضۂ رسول ﷺ پر حاضری دے کر اہلِ پاکستان اور اہلِ نارووال کی جانب سے سلام پیش کیا جو کہ ہم سب کے لیے ایک عظیم سعادت اور اعزاز ہے۔

پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ یہ دن محض ایک تہوار کے طور پر منانے کا نہیں بلکہ اس عہد کی تجدید کا دن ہے کہ سیرتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں اپنی زندگیوں کو منور کیا جائے اور نبی کریم ﷺ کے بتائے ہوئے اصولوں پر چلتے ہوئے پاکستان کو ایک بہتر اور پُرامن معاشرہ بنایا جائے۔

نبی کریم ﷺ نے انسانیت کو اخوت، محبت، صلہ رحمی اور باہمی احترام کا درس دیا، جسے اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا حصہ بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

عید میلاد النبی ﷺ مبارک۔

22/08/2026

A new chapter in US-Pakistan ties, built on knowledge, technology and opportunity. 🇵🇰🇺🇸

Prof. Ahsan Iqbal highlights the complementary strengths of both countries, from US leadership in technology and higher education to Pakistan’s young, talented workforce.

From the Green Revolution to the Pakistan-US Knowledge Corridor, the focus is on turning long-standing ties into partnerships that drive economic transformation.

🎙️ Watch the conversation with Asia Society Policy Institute (ASPI).

22/08/2026

Planning Minister Prof. Ahsan Iqbal shares how CPEC 2.0 will unlock opportunities in agriculture, industry, minerals, technology and human capital, with a stronger focus on business-to-business partnerships.

🎙️ Watch his interview with the Asia Society Policy Institute (ASPI)!

Address

P Block, Pak Secretariat
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uraan Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share