11/08/2026
امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کی گرفتاری کے تین سال مکمل ہونے کی خوشی میں پی ٹی آیی کے کارکنان نے اج مختلف مقامات پر اس کا اس کی اس کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی رہنمائی میں جس جوش و خروش سے جشن منایا، ڈانس کیا ان پر ان کو مرشد کے رحونیاتی شعور سے لبریز اسلامی ٹچ والا سلام پیش کرتے ہیں. خپل وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے مطابق ناچ گانے کا اگلا مظاہرہ ستائس ستمبر کو ہو گا. ایک ڈیڑھ مہینے اگر یوتھیوں نے مسلسل ایسے ناچ گانے کا مظاہرہ کیا تو مرشد بہت جلد یعنی ڈیڑھ دو صدیوں میں رہا ہو جائیں گے