04/11/2025
جعفرآباد کے نوجوانوں کے نام ایک پیغام 👇
آج بھی وڈیرانہ سوچ ان نوجوانوں کو غلام بنانے پر تُلی ہوئی ہے۔
نوجوان تعلیم پر توجہ دیں خود پر یقین رکھیں اپنے پیروں پر کھڑے ہوں
چاہے 5 سے 6 ہزار کے پھلوں کا ایک چھوٹا سا ٹھیلا ہی کیوں نہ لگائیں۔
محنت کی کمائی میں عزت ہے، چھوٹی سی سرکاری نوکری کے پیچھے ذلت رسوائی کے سوا کچھ نہیں ۔
یہ بڑے سیاسی لوگ صرف آپ کو اپنا خادم دیکھنا چاہتے ہیں غیرت، محنت اور خودداری سے جیئے۔