03/09/2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بلیو اکانومی وژن کے تحت پنجاب کی ایکواکلچر تاریخ میں ایک نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے۔ جھینگا اسٹیٹ شاہ گڑھ میں پہلی بار جھینگا کی نئی قسم ’’مونودون‘‘ کی تاریخی اسٹاکنگ کی جا رہی ہے۔ یہ اہم پیش رفت صوبے میں جدید جھینگا فارمنگ، پیداوار میں اضافے اور ایکواکلچر کے شعبے کی ترقی کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔
Maryam Nawaz Sharif@