Insaf Youth Wing Lahore

Insaf Youth Wing Lahore Official Page of Insaf Youth Wing, Lahore.

قوم کے رہنما کے اغوا کے تین سال 5 اگست - ملک گیر احتجاج
03/08/2026

قوم کے رہنما کے اغوا کے تین سال
5 اگست - ملک گیر احتجاج


اٹھو نوجوانو! وقت آگیا ہے تخت و تاج کو للکارنے کا، اب خاموشی نہیں، اب صرف انقلاب!یہ تحریک ہے ضمیر کی، یہ بغاوت ہے ہر اُس...
03/08/2026

اٹھو نوجوانو! وقت آگیا ہے تخت و تاج کو للکارنے کا، اب خاموشی نہیں، اب صرف انقلاب!
یہ تحریک ہے ضمیر کی، یہ بغاوت ہے ہر اُس ظلم کے خلاف جو ہمیں صدیوں سے جکڑ رہا ہے۔

5 اگست تاریخ بدلے گی، نظام گرے گا، قوم اٹھے گی!



01/08/2026

5 اگست احتجاج کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کرتے ہوئے، انصاف یوتھ ونگ لاہور بھر پور طریقے سے اپنے لیڈر عمران خان اور اپنی پارٹی پی ٹی آئی کہ ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
انشاءاللہ عمران خان کو آزاد کراکر دم لیں گے۔


عمران خان کی رہائی کی جدوجہد میں، بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف اور معیشت کی تباہی کو روکنے میں ہمارا ساتھ دیں۔
14/07/2026

عمران خان کی رہائی کی جدوجہد میں، بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف اور معیشت کی تباہی کو روکنے میں ہمارا ساتھ دیں۔

قادری افضال احمد گھلو سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ منڈی بہاؤالدین کو 90 دن ناحق قید کے بعد رہا کر دیا گیا۔ انصاف یوتھ ونگ...
13/07/2026

قادری افضال احمد گھلو سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ منڈی بہاؤالدین کو 90 دن ناحق قید کے بعد رہا کر دیا گیا۔ انصاف یوتھ ونگ لاہور کے نوجوان، قادری افضال احمد گھلو کو رہائی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور حکومتی فسطائیت کا ہمت سے سامنا کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

صدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب میاں حسن شکیل سے مشاورت کے بعد جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب سید دبیر الحسن ن...
09/07/2026

صدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب میاں حسن شکیل سے مشاورت کے بعد جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب سید دبیر الحسن نے انصاف یوتھ ونگ لاہور کی ضلعی کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

09/07/2026

اِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ° حمزہ ہم سے بچھڑ گیا

وہی حمزہ جسے وزیرآباد کنٹینر حملے میں گولیاں لگیں، جس کے جسم میں دو جگہ گولیوں کے ٹکڑے موجود تھے۔ ڈاکٹروں نے آپریشن کا مشورہ دیا، مگر حمزہ نے یہ کہہ کر آپریشن مؤخر کر دیا کہ اسے لانگ مارچ میں شریک رہنا تھا۔

مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے!گجرات سے عمران خان کے جانثار ورکر ذیشان گل سیٹھی کو وفات کے ڈیڑھ سال بعد آج عدالت نے دی...
06/07/2026

مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے!
گجرات سے عمران خان کے جانثار ورکر ذیشان گل سیٹھی کو وفات کے ڈیڑھ سال بعد آج عدالت نے دیگر کارکنان سمیت بے گناہ قرار دیتے ہوئے با عزت بری کردیا۔ ذیشان سیٹھی کینسر جیسے مرض کا شکار ہونے کے باوجود 2 سال عدالت میں پیش ہوتا رہا اور اس جہان فانی سے کوچ کر گیا۔

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Youth Wing Lahore:

Shortcuts

Share