07/09/2026
لوگ کہتے ہیں کہ کلمہ تو ق ا د ی ا ن ی بھی وہی پڑھتے ہیں: لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ... پھر فرق کہاں ہے؟
فرق یہ ہے کہ جب ایک مسلمان کلمہ پڑھتا ہے اور کہتا ہے محمد رسول اللہ، تو اس کی مراد محمد بن عبداللہ ﷺ ہوتے ہیں جو مکے میں پیدا ہوئے اور مدینے میں آرام فرما ہیں۔
لیکن جب ایک قادیانی یہی کلمہ پڑھتا ہے، تو لفظ تو وہی بولتا ہے لیکن اس کے ذہن اور عقیدے میں 'محمد' سے مراد (معاذ اللہ) مرزا ق ا د ی ا ن ی ہوتا ہے۔ یہ عوام کو دھوکہ دینے اور چور دروازے سے نبوت کا جھوٹا دعویٰ چپکانے کا ایک دجل ہے!"
سلطان المناظرین
علامہ یحیی عارفی حفظہ اللہ
نائب ناظم اعلی جمعیت اہلحدیث پاکستان