Ch Muhammad Rizwan Lidher

Ch Muhammad Rizwan Lidher Official Account | Senior Leader - Pakistan Muslim League ( N ) PP-158

13/08/2026
کھلی کچہری — عوامی مسائل کے حل کی جانب ایک اور قدمحلقہ NA-123 اور PP-158 میں چوہدری محمد نواز لدھڑ صاحب MPA PP-158 اور چ...
10/08/2026

کھلی کچہری — عوامی مسائل کے حل کی جانب ایک اور قدم

حلقہ NA-123 اور PP-158 میں چوہدری محمد نواز لدھڑ صاحب MPA PP-158 اور چوہدری محمد رضوان لدھڑ صاحب نے اپنے ڈیرہ پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

اس موقع پر اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے مسائل و مشکلات سے آگاہ کیا۔ چوہدری محمد نواز لدھڑ صاحب اور چوہدری محمد رضوان لدھڑ صاحب نے عوام کے مسائل کو توجہ سے سنا اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

عوامی خدمت، مسائل کا بروقت حل اور حلقہ کی تعمیر و ترقی ہماری اولین ترجیحات ہیں۔ عوام کے لیے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں اور ان شاء اللہ خدمت کا یہ سفر اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔

08/08/2026

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Muhammad Rizwan Lidher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share