Isf Tiger

Isf Tiger Pakistan Tahreek insaf

08/08/2026

Its reality 📝😭

بڑے بڑے لوگ کہہ رہے ہیں، حکومت Collapse ہو چکی ہے، اب ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی لڑائی نہیں، اصل لڑائی لاہور اور اسلام آبا...
07/08/2026

بڑے بڑے لوگ کہہ رہے ہیں، حکومت Collapse ہو چکی ہے، اب ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی لڑائی نہیں، اصل لڑائی لاہور اور اسلام آباد کی ہے۔ بلاول زرداری

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

27 ستمبر کی تاریخ دے دی، سال نہیں بتایا۔ اس کا مطلب یہ چاہتے ہیں، نہیں، کہ ان کا لیڈر باہر آئے۔ عابد شیر علی  خبر کا سور...
06/08/2026

27 ستمبر کی تاریخ دے دی، سال نہیں بتایا۔ اس کا مطلب یہ چاہتے ہیں، نہیں، کہ ان کا لیڈر باہر آئے۔ عابد شیر علی

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

آج عدالت کے سامنے جو میڈیکل رپورٹ پیش کی گئی، اس میں جو غضب کیا گیا کہ عمران خان کے دل کا ریٹ، بلڈ پریشر، آکسیجن لیول، س...
06/08/2026

آج عدالت کے سامنے جو میڈیکل رپورٹ پیش کی گئی، اس میں جو غضب کیا گیا کہ عمران خان کے دل کا ریٹ، بلڈ پریشر، آکسیجن لیول، سب مانیٹر ہوتا ہے اور سب ٹھیک ہے، لیکن ایک لفظ بھی آنکھ کے بارے میں نہیں تھا۔ اس رپورٹ میں آنکھ کا ذکر ہی گول کر گئے! بیرسٹر سلمان صفدر

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

My account have some issues please everyone One comment to solve the problem. Please 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
06/08/2026

My account have some issues please everyone One comment to solve the problem. Please 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

06/08/2026

اسلام آباد مارچ کیلئے 2 ماہ کا وقت کیوں؟ غلط فیصلہ : عمران ریاض خان وی لاگ

"پشاور جلسے میں عوام نے عاصم منیر اور عمران خان کی اس طرح کی تصاویر والے پینا فلیکس بڑی تعداد میں اٹھا رکھے تھے۔ اس کا م...
06/08/2026

"پشاور جلسے میں عوام نے عاصم منیر اور عمران خان کی اس طرح کی تصاویر والے پینا فلیکس بڑی تعداد میں اٹھا رکھے تھے۔ اس کا مقصد کیا ہو سکتا ہے؟ عوام عاصم منیر کو کیا پیغام دینا چاہ رہے تھے؟"

صحافی کا سوال : "  27 ستمبر کی تاریخ دی گئی اس پر آپ کیا کہیں گی ؟" : "اس پر مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آئی - یہ خوامخوا عمرا...
06/08/2026

صحافی کا سوال : " 27 ستمبر کی تاریخ دی گئی اس پر آپ کیا کہیں گی ؟" : "اس پر مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آئی - یہ خوامخوا عمران خان کو انتظار کروا رہے ہیں” علیمہ خان



خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

05/08/2026

پی ٹی آئی پشاور جلسے کے فضائی مناظر🔥✌🏻 ۔

05/08/2026

zalmo ak insan croro dilo ma Basta h in ansu k jwab apko qaymat waly din dena pary ga

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Isf Tiger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share