Pak Rail crew

Pak Rail crew Pak Railway

شالیمار ایکسپریس ٹریک کلیئر ہونے کے بعد شہدادپور ریلوے اسٹیشن سےچل پڑی ہے
08/04/2026

شالیمار ایکسپریس ٹریک کلیئر ہونے کے بعد شہدادپور ریلوے اسٹیشن سےچل پڑی ہے

08/04/2026

Khyber Mail 2dn Arrival at Multan Cantt lead by Blue Tiger😍🚄

اس وقت پاکستان ریلوے کے پاس Rack (کوچز) کے اعتبار سب سے بہترین ریل گاڑی یہی تھی جس میں تقریباً تمام کوچز ایک جیسی تھیں ۔...
08/04/2026

اس وقت پاکستان ریلوے کے پاس Rack (کوچز) کے اعتبار سب سے بہترین ریل گاڑی یہی تھی جس میں تقریباً تمام کوچز ایک جیسی تھیں ۔ گزشتہ ماہ سیٹھارجہ کے قریب حادثہ ہوا تب صرف انجن برباد ہوا تھا یا ایک کوچ لیکن اس بار تقریباً آدھی ٹرین ڈی ریل ہوگئ ہے اب ایسی کوچز کہاں سے آئیں گی۔
☹️💔

08/04/2026
5 locomotives in one Frame ❤️
17/03/2026

5 locomotives in one Frame ❤️

Maryam ka pakistan😂
17/03/2026

Maryam ka pakistan😂

میں تو سوچ رہا تھا انڈیا سے ہم جنگ جیت جاتے تو ملت ایکسپریس کو یہ انجن لگوا دیتے 🥴😁
11/05/2025

میں تو سوچ رہا تھا انڈیا سے ہم جنگ جیت جاتے تو ملت ایکسپریس کو یہ انجن لگوا دیتے 🥴😁

میں نہیں جانتا کہ یہ تصویر کب اور کس نے بنائی ہے۔ مگر اس تصویر کی کشش دیکھنے والے کو اپنے اندر سمو لیتی ہے  اس تصویر میں...
11/04/2025

میں نہیں جانتا کہ یہ تصویر کب اور کس نے بنائی ہے۔ مگر اس تصویر کی کشش دیکھنے والے کو اپنے اندر سمو لیتی ہے اس تصویر میں ریل اور قُدرت کے اس حسین منظر کی جو عکسبندی کی گئی ہے وہ دیکھنے والے کو اپنے سحر میں جکڑ کر دل ہی دل میں ان سر سبز وادیوں کی سیر پر جانے کو جی للچا دیتی ہے ۔ بیشک یہاں بہت سے لوگ جو ریلوے کے حق میں نہیں مگر سچ میں اپنے ملک بلکہ دُنیا کے کس بھی ثقافت اور محل وقوع کا جائزہ لینے کیلئے ریل سب سے مستفید اور مستحکم ذریعہ ہے ۔ ہم تصویر بنانے صاحب کے بھی بہت شُکر گزار ہیں اور آپ سب کی بھی قیمتی راۓ جاننا چاہیے کیا آپ نے کبھی اس علاقہ میں سفر کیا ہے یہ سفر کرنے کے خواہشمند ہیں ؟؟؟؟



Twins at multan Railway station leading with Tezgam and karachi Express❤️😍
01/04/2025

Twins at multan Railway station leading with Tezgam and karachi Express❤️😍

After Rain Geu 40 At Lahore Station😍🚆
22/03/2025

After Rain Geu 40 At Lahore Station😍🚆

Address

Upper Mall
Lahore
5644

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Rail crew posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category