07/08/2026
کرایہ دار رجسٹریشن کی سہولت اب e-خدمت مرکز پر دستیاب ۔۔۔
شہری اب اپنے کرایہ دار کی رجسٹریشن آسان اور شفاف طریقۂ کار کے تحت e-خدمت مرکز سے کروا سکتے ہیں۔ یہ سروس محفوظ، سرکاری تصدیق شدہ اور ڈیجیٹل اندراج کو یقینی بناتی ہے، تاکہ کرایہ داری کا ریکارڈ منظم اور مستند رہے۔
اوقات: صبح 09:00 بجے تا شام 05:00 بجے
مزید معلومات کے لیے:https://ekhidmat.punjab.gov.pk/
゚viralシfypシ゚viralシalシ