PMLN KP

PMLN KP PML(N) Khyber Pakhtunkhwa (Official)

05/08/2026
05/08/2026

اسلام آباد، 4 آگست 2026

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے ڈی چوک، اسلام آباد میں 5 آگست کو یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر منعقد ہونے والے مرکزی تقریب کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

اس موقع پر وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران شبیر احمد عثمانی ، جوائنٹ سیکرٹری امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران منور حسن سمیت وزارت کے دیگر سینئر حکام بھی موجود تھے۔

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے انتظامات کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں اور ہدایت دی کہ تقریب کو شایانِ شان بنانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات یقینی بنائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور یومِ استحصال کشمیر پر پوری پاکستانی قوم کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے متحد ہے ۔




Address

180 H Model Town
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PMLN KP:

Shortcuts

Share