04/08/2026
مرکزی مسلم لیگ کے رہنماؤں اور سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حلقہ ایل اے 37 جموں فور کے انتخابی نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون نے نشست جیتی نہیں بلکہ انتظامی مداخلت کے ذریعے جتوائی گئی ہے، جبکہ ان کی حمایت یافتہ امیدوار کو واضح برتری حاصل تھی۔
کوہ نور نیوز کی رپورٹ