26/07/2026
آج میاں اویس شیخ، کی معزز رکنِ قومی اسمبلی و وفاقی وزیر ( ) صاحب سے خصوصی ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران ملک اور عوام کو درپیش مختلف مسائل، عوامی فلاح و بہبود اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر صاحب نے
پاکستان کی عوامی خدمات اور جرائم کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا، ادارے کے ساتھ ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی، اور مستقبل میں عوامی خدمت کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں وطنِ عزیز پاکستان اور اس کی عوام کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔