Koragh JUI Force

Koragh JUI Force Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Koragh JUI Force, Political Party, koragh, Mardan.

01/06/2026

 #عیدالاضحیٰ_مبارک
26/05/2026

#عیدالاضحیٰ_مبارک

26/05/2026
ہزاروں علماء اور مشائخ کا پیر حضرت مولانا قاری عبدالغفور وزیرستانی رحمتہ اللہ کے نماز جنازہ کے موقع پر امیر جے یو ائی ضل...
24/05/2026

ہزاروں علماء اور مشائخ کا پیر حضرت مولانا قاری عبدالغفور وزیرستانی رحمتہ اللہ کے نماز جنازہ کے موقع پر امیر جے یو ائی ضلع مردان حضرت مولانا امانت شاہ صاحب اور ناظم عمومی مفتی حماد اللہ یوسفزئی صاحب کی خصوصی شرکت۔

مردان ایک اور روحانی شخصیت سے محروم ہوگیا پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا قاری عبدالغفور وزیرستانی صاحب وفات پاگئے ۔نما...
24/05/2026

مردان ایک اور روحانی شخصیت سے محروم ہوگیا
پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا قاری عبدالغفور
وزیرستانی صاحب وفات پاگئے
۔نماز جنازہ آج بروز اتوار شام 5بجے شاہ گئی گراؤنڈ نزد فاطمہ روڈ مولیانو کلے رنگ روڈ میں ادا کی جایگئ

23/05/2026

مفتی فضل غفور صاحب کا دیوانہ✌️

دہ ھلکو زڑونہ دے گٹلی دے مفتی صاحب

قربان جاؤں اپنے قائد پر،  ہنستے ہوئے ملتے ہیں، چاہے سامنے کتنا ہی مخالف کیوں نہ ہو۔
22/05/2026

قربان جاؤں اپنے قائد پر،
ہنستے ہوئے ملتے ہیں، چاہے سامنے کتنا ہی مخالف کیوں نہ ہو۔

مہنگائی اور بدامنی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ زیر اہتمام جے یو ائی تحصیل مردان
22/05/2026

مہنگائی اور بدامنی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ زیر اہتمام جے یو ائی تحصیل مردان

پشاور جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قاری عبدالرؤف مدنی کی رہائش گاہ آمد قاری عبدالرؤف مدنی سے انکی بہو اور مفتی...
20/05/2026

پشاور
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قاری عبدالرؤف مدنی کی رہائش گاہ آمد

قاری عبدالرؤف مدنی سے انکی بہو اور مفتی عامر محمود سے اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

مرحومہ کی بلندی درجات کے لئے دعاء اور فاتحہ خوانی کی ۔

لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعاء کی ۔

مفتی عامر محمود قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے بھانجے اور امیر جے یو آئی ضلع ملتان ہیں ۔

اس موقع پر انجینئر ضیاء الرحمان ،مولانا صلاح الدین ، سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش ، ڈاکٹر ضیاء الرحمان امازئی ، حاجی جلیل جان حافظ ضیاء اللہ اور دیگر موجود تھے ۔

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

Address

Koragh
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Koragh JUI Force posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share