USDA

USDA Upper Swat Development Authority Tourism Department Government of Khyber Pakhtunkhwa

29/05/2026
29/05/2026
29/05/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عوامی ایجنڈے اور حکومت کے گڈ گورننس روڈ میپ کے احکامات کی روشنی میں مشیر سیاحت و ثقافت، سیکرٹری ٹورازم خیبرپختونخوا سعادت حسن اور ڈائریکٹر جنرل USDA کی ہدایات کے مطابق عیدالاضحیٰ کے تیسرے روز اتھارٹی فیلڈ سٹاف، ٹورازم پولیس کے ہمراہ ٹورسٹ انفارمیشن ڈیسک میں موجود رہے۔ اس دوران آنے والے سیاحوں کو بروقت رہنمائی، معلومات اور ہر ممکن سہولیات فراہم کی گئیں۔ مزید برآں سیاحوں کو مختلف سیاحتی مقامات، روڈ صورتحال اور دیگر ضروری امور سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی تاکہ ان کے سفر کو محفوظ، سہل اور خوشگوار بنایا جا سکے۔
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Commissioner Malakand Division Deputy Commissioner Swat Khyber Pakhtunkhwa Culture and Tourism Authority PMRU Khyber Pakhtunkhwa Government of Khyber Pakhtunkhwa Khyber Pakhtunkhwa Integrated Tourism Development Project - KITE Directorate General Information & PRs, KP Muhammad Sohail Afridi Department of Tourism, Culture, Archaeology & Museums, KP Deputy Commissioner Bar-Swat

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عوامی ایجنڈے اور حکومت کے گڈ گورننس روڈ میپ کے احکامات کی روشنی میں مشیر سیاحت و ثقافت، سیکرٹر...

بڑی تعداد میں سیاحوں نے وادی کالام ، مہوڈنڈ کا رخ کردیا ہے
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Commissioner Malakand Division Deputy Commissioner Swat Khyber Pakhtunkhwa Culture and Tourism Authoy PMRU Khyber Pakhtunkhwa Government of Khyber Pakhtunkhwa Khyber Pakhtunkhwa Integrated Tourism Development Project - KITE Directorate General Information & PRs, KP Muhammad Sohail Afridi Department of Tourism, Culture, Archaeology & Museums, KP Deputy Commissioner Bar-Swat

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن مسعود احمد نے بابِ سوات میں قائم ٹورسٹ فیسلیٹیشن سنٹر کا دورہ کیا۔انہوں نے وہاں ڈیوٹی پر مامور ٹریفک ...
29/05/2026

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن مسعود احمد نے بابِ سوات میں قائم ٹورسٹ فیسلیٹیشن سنٹر کا دورہ کیا۔

انہوں نے وہاں ڈیوٹی پر مامور ٹریفک پولیس اور ٹورسٹ اسٹاف کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انکی مستعدی کی تعریف کی اور انہیں اسی جذبے اور ذمہ داری کے ساتھ فرائض سرانجام دینے کی ہدایت کی۔

کمشنر ملاکنڈ نے ٹریفک پولیس اور محکمہ سیاحت کو ہدایت جاری کی کہ پورے ضلع میں سیاحوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے ٹریفک نظام کو مزید مؤثر اور بہتر بنایا جائے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عوامی ایجنڈے اور حکومت کے گڈ گورننس روڈ میپ کے احکامات کی روشنی میں مشیر سیاحت و ثقافت، سیکرٹر...
29/05/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عوامی ایجنڈے اور حکومت کے گڈ گورننس روڈ میپ کے احکامات کی روشنی میں مشیر سیاحت و ثقافت، سیکرٹری ٹورازم خیبرپختونخوا سعادت حسن اور ڈائریکٹر جنرل USDA کی ہدایات کے مطابق عیدالاضحیٰ کے تیسرے روز اتھارٹی فیلڈ سٹاف، ٹورازم پولیس کے ہمراہ ٹورسٹ انفارمیشن ڈیسک میں موجود رہے۔ اس دوران آنے والے سیاحوں کو بروقت رہنمائی، معلومات اور ہر ممکن سہولیات فراہم کی گئیں۔ مزید برآں سیاحوں کو مختلف سیاحتی مقامات، روڈ صورتحال اور دیگر ضروری امور سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی تاکہ ان کے سفر کو محفوظ، سہل اور خوشگوار بنایا جا سکے۔
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Commissioner Malakand Division Deputy Commissioner Swat Khyber Pakhtunkhwa Culture and Tourism Authority PMRU Khyber Pakhtunkhwa Government of Khyber Pakhtunkhwa Khyber Pakhtunkhwa Integrated Tourism Development Project - KITE Directorate General Information & PRs, KP Muhammad Sohail Afridi Department of Tourism, Culture, Archaeology & Museums, KP Deputy Commissioner Bar-Swat

Address

Mingora
19130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when USDA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to USDA:

Share