CPO Multan

CPO Multan Official page of City Police Multan. For any Emergency dial 15 for any Complaint dial 1787.
(2)

15/08/2026

ملتان: سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے سی پی او کمپلیکس میں گلگشت ڈویژن اورصدر ڈویژن کےافسران کے ساتھ کرائم میٹنگ کی.اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنزحیدرعلی اورایس ایس پی انوسٹی گیشن محمد طاہربھی سی پی او کے ہمراہ موجود تھے۔

15/08/2026

سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی جانب سے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد,مسائل سنے اور حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے

15/08/2026

السلام علیکم! صبح بخیر
پبلک سیفٹی ایپ کے ذریعے پنجاب پولیس نے شہریوں کی حفاظت اور فوری مدد کو مزید آسان بنا دیا ہے۔ ایمرجنسی میں 15 کال، لائیو چیٹ، ویڈیو کال، ایس او ایس الرٹ، فیملی ٹریکنگ، سیفٹی آئی، لاک اسکرین فیچر، اشاروں کی زبان کی سہولت اور فال الرٹ سمیت متعدد جدید سہولیات اب ایک ہی پلیٹ فارم پر دستیاب ہیں۔ اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کے لیے آج ہی پبلک سیفٹی ایپ استعمال کریں۔

ملتان: سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدر علی کے ہمراہ نیشنل چیمپئن شپ کپ 2026 کے سلسلے میں ہ...
14/08/2026

ملتان: سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدر علی کے ہمراہ نیشنل چیمپئن شپ کپ 2026 کے سلسلے میں ہونے والے میچز کے لیے اسٹیڈیم میں سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

جشنِ آزادی ذمہ داری سے منائیں!
14/08/2026

جشنِ آزادی ذمہ داری سے منائیں!

جشنِ آزادی ذمہ داری سے منائیں!
آزادی ایک عظیم نعمت ہے، اس لیے آئیے اس دن کی خوشیاں باوقار اور ذمہ دارانہ انداز میں منائیں۔ یاد رکھیں کہ آتش بازی، ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ، پتنگ بازی اور ہلڑ بازی غیر قانونی سرگرمیاں ہیں جو نہ صرف دیگر شہریوں کے امن و امان اور جان کو خطرے میں ڈالتی ہیں بلکہ قابلِ گرفت جرم بھی ہیں، جن کی خلاف ورزی آپ کو جیل پہنچا سکتی ہے۔ قانون کی پاسداری کریں، امن برقرار رکھیں اور ذمہ دار پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں۔ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری طور پر 15 پر رابطہ کریں۔

یہ یومِ آزادی پنجاب پولیس کے بہادر شہداء کے نام جنہوں نے اپنی جان کا نذرانہ دے کر شہریوں کی آزادی کا تحفظ یقینی بنایا

یومِ آزادی پر باوقار جشن منائیں؛ خواتین اور فیملیز کو محفوظ ماحول فراہم کرنا ہم سب کی قومی ذمہ داری ہے۔

جشنِ آزادی کی خوشیاں ذمہ داری کے ساتھ منائیں؛ ون ویلنگ اور خطرناک ڈرائیونگ سے پرہیز کر کے اپنی اور دوسروں کی زندگی محفوظ...
14/08/2026

جشنِ آزادی کی خوشیاں ذمہ داری کے ساتھ منائیں؛ ون ویلنگ اور خطرناک ڈرائیونگ سے پرہیز کر کے اپنی اور دوسروں کی زندگی محفوظ بنائیں۔

جشنِ آزادی کی خوشیاں ذمہ داری کے ساتھ منائیں؛ ون ویلنگ اور خطرناک ڈرائیونگ سے پرہیز کر کے اپنی اور دوسروں کی زندگی محفوظ بنائیں۔

14/08/2026

پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں شہید سب انسپکٹر عدیل عاشق، ہیڈ کانسٹیبل اسد اور کانسٹیبل حارث سلیم کی نمازِ جنازہ مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی، جس میں کور کمانڈر لاہور، آئی جی پنجاب، اعلیٰ عسکری و سول حکام اور پولیس افسران نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے شہداء کے جسدِ خاکی پر پھول چڑھائے اور سلامی پیش کی۔ یہ باہمت اہلکار گزشتہ شب فرائض کی ادائیگی کے دوران ملزم ریحان بٹ اور اس کے ساتھیوں کی فائرنگ سے جامِ شہادت نوش کر گئے تھے۔ اس موقع پر کور کمانڈر لاہور اور آئی جی پنجاب نے شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے عزم کا اعادہ کیا کہ شہداء کے غمزدہ خاندانوں کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور ان کی بہترین دیکھ بھال و ویلفیئر کا پورا خیال رکھا جائے گا۔

یومِ آزادی کے جشن کو ذمہ داری اور احتیاط کے ساتھ منائیں۔ چلتی گاڑی کی کھڑکی یا دروازے سے باہر نکلنا خطرناک ثابت ہو سکتا ...
14/08/2026

یومِ آزادی کے جشن کو ذمہ داری اور احتیاط کے ساتھ منائیں۔ چلتی گاڑی کی کھڑکی یا دروازے سے باہر نکلنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے اور آپ کی ایک لمحے کی غفلت کسی معصوم جان کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔ اپنے اور اپنے پیاروں کے تحفظ کو یقینی بنائیں، ٹریفک قوانین کی پابندی کریں اور آزادی کا جشن محفوظ، پُرامن اور ذمہ دارانہ انداز میں منائیں۔
کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر 15 پر رابطہ کریں۔

#14اگست

Address

CPO Office Multan
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CPO Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to CPO Multan:

Shortcuts

Share