PTI KSA

PTI KSA Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI KSA, Social service, Peshawar.

03/04/2026

آج عمران خان کی بہت یاد آتی ہے
ان چوروں نے پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا🥹💔

آج پٹرول کی قیمت 110 ڈالر فی بیرل ھے
2021 میں پٹرول کی قیمت 120 ڈالر في بیرل تھی تب پٹرول 150 روپے لیٹر تھا

02/04/2026

پاکستان اس وقت دنیا میں اسکول سے باہر بچوں کی تعداد کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے
5 سے 16 سال کی عمر کے ڈھائی کروڑ بچے تعلیم سے محروم ہیں
صوبوں کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے
پنجاب: اٹھانوے لاکھ
سندھ: چوہتر لاکھ
خیبر پختونخواہ : پینتالیس لاکھ
بلوچستان: پینتیس لاکھ
یہ صرف اعداد و شمار نہیں، یہ ہمارےمستقبل کی تباہی کی کہانی ہے جبکہ اوپر سے پنجاب میں ہفتہ میں تین دن چھٹیاں ہیں جو پڑھ رہے وہ بھی نہ پڑھنے جیسے ہو جائیں گے حالانکہ ابھی ہم نے دشمن کے بچوں کو پڑھانا تھا

01/04/2026

فارم 47 کے نااہل حکومت کی تابکاریاں

31/03/2026
31/03/2026

نسیم شاہ کل تک ایک کرکٹر تھا آج پاکستانیوں کے سپر ھیرو بن گیا👍
تمارا چالیس سال سیاست سے نسیم شاہ کا ایک پوسٹ بہتر ہے
ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

یونس خان کا پی سی بی پر شدید غصہ، نسیم شاہ کی حمایت میں میدان میں آ گئےسابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ جب نسیم شاہ نے ...
31/03/2026

یونس خان کا پی سی بی پر شدید غصہ، نسیم شاہ کی حمایت میں میدان میں آ گئے
سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ جب نسیم شاہ نے معافی مانگ لی اور ٹویٹ کرنے والے منیجر کو بھی فارغ کر دیا تو پھر دو کروڑ روپے جرمانہ لگانا سراسر زیادتی ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ جو سلیکٹرز فخر زمان کے بارے میں غلط بیانی کرتے ہیں کیا ان پر کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا؟ نسیم شاہ نے کوئی ڈسپلن نہیں توڑا، اسے وارننگ دے کر معاف کرنا چاہیے تھا تاکہ ادارے کا وقار بلند ہوتا۔
کیا آپ کو لگتا ہے کہ نسیم شاہ پر اتنا بھاری جرمانہ لگانا درست فیصلہ ہے؟
🎙️

31/03/2026

خان صاحب نے جو کرنا تھا وہ کرگئے سوئی ہوئی قوم کو جگایا
مگر افسوس یہ قوم کبھی بھی اپنے حق کے لیے آواز نہیں اٹھائی گی
ابھی کیس چیز کا انتظار ہے پلیز اٹھو اپنے حق کے لیے آواز اٹھاؤ

30/03/2026

اٹھو جاؤ پنجابیوں پختونوں سندھیوں بلوچیوں کشمیریوں عمران خان تُمہارا جنگ لڑ رہا ہے
ابھی کیس چیز کا انتظار ہے 🥹🙏🙏💔

30/03/2026

ترس گئی ہیں اب آنکھیں خان صاحب
میں کر کچھ نہیں سکتا لیکن میرے آنسو ضرور گواہی دینگے🥺
Miss you KHAN Saib 🥹💔

Address

Peshawar
18000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI KSA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category