PTI Waziristan

PTI Waziristan Official page of pakistan Tehreek-e-Insaf Waziristan

05/08/2026

کرک میں پشاور جلسے کے لیے عوام جمع ہونا شروع۔۔!!


05/08/2026

ٹکٹ ہولڈر این اے 120 ملک عثمان حمزہ کی رہائش گاہ پر پولیس کا ریڈ، جہاں پولیس بغیر کسی اجازت کے دروازے اور پھاٹک پھلانگ کر اندر داخل ہو رہی ہے.

05/08/2026
05/08/2026

وطن کی مٹی گواہ رہنا!

05/08/2026

یہ دیوار چِین نہیں ہے۔۔ بلکہ یہ اسلام آباد میں کینٹینر کی
کئی کلومیٹر پر محیط دیوار ہے۔

جو آج 5 اگست کو عمران خان کے اغواء کو تین سال مکمل ہونے پہ احتجاج کے خوف سے بنائے گئی ہے۔

05/08/2026

پشاور جلسہ گاہ کے مناظر! کل اس وقت انشاءاللہ لوگوں کا سونامی ہوگا۔ اعلان کیا گیا ہے کہ فیصلہ کن لاح عمل بتایا جائے گا عمران خان کی رہائی کی تحریک کا۔


04/08/2026

وزیراعلی سہیل آفریدی کا جلسے کے حوالے سے پیغام، سرپرائز کل ملیں گے

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Waziristan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Waziristan:

Shortcuts

Share