31/08/2026
اعلانِ جنازہ
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ماسٹر بشیر احمد صاحب کی زوجہ محترمہ اور قاضی حسین احمد صاحب و پروفیسر قاضی فضل احد صاحب کی بھابی رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ بروز پیر 31 اُگست رات 9بجے 2026ء، سمر باغ اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گی۔
تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور متعلقین سے نمازِ جنازہ میں شرکت اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی خصوصی درخواست ہے۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین