Nizam uddin

Nizam uddin دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے یہ پیج استعمال کر رہا ہوں I am a social worker, without having support from any organization.
(4)

In a general sense, my aim is to help people, improve the quality of their lives.

06/08/2026

لوئر دیر دریا پنچکوڑہ میں 15 سالہ بچی ڈوبنے کی حوالے سے تفصیلی ویڈیو
سب لوگ پوچھ رہے کہ کس طرح ملی اسی طرح مل گئی ۔۔
تفصیل اس ویڈیو میں

06/08/2026

5 دن قبل دریائے پنچکوڑہ زولم پل کے مقام پر ڈوبی ہوئی 15 سالہ بچی مل گئی ۔۔
اللہ کے فضل و کرم سے اور اپ سب دوستوں کی دعاؤں سے
مومند ڈیم ابازوں کے مقام پر شاخ نمبر چھ نہر میں مقامی لوگوں کے ذریعے ۔۔۔

05/08/2026

پاکستان ہے تو ہم ہیں ۔۔۔
کیپٹن کرنل شیر خان تمغہ جرات ۔۔۔

05/08/2026

لوئر دیر دریائے پنچکوڑہ میں ڈوبنے والی لڑکی کو بچانے والا نوید شخص کا مکمل ویڈیو
تفصیل اس ویڈیو میں

04/08/2026

دریائے پنچکوڑہ زولم پل کے مقام پر ڈوبنے والے نوید کی
ج س د خ اکی ریسکیو 1122 دیر لوئر ؛ نظام الدین ٹیم نے ریکور کر کے لواحقین کے حوالے کر دیا ۔۔

یہ نوید ہے جو لوئر دیر شنگرئی سے تعلق رکھتا ہے گزشتہ روز دریائے پنجکوڑہ زولم پل شگو کس کے مقام پر ایک خاتون کو بچانے کے ...
04/08/2026

یہ نوید ہے جو لوئر دیر شنگرئی سے تعلق رکھتا ہے
گزشتہ روز دریائے پنجکوڑہ زولم پل شگو کس کے مقام پر ایک خاتون کو بچانے کے لیے جان کا نذرانہ پیش کیا ۔۔
اللہ کے فضل و کرم سے اور اپ سب دوستوں کی دعاؤں سے نوید تین دن بعد مل گیا ۔۔

04/08/2026

اللہ کے فضل و کرم سے اور اپ سب دوستوں کی دعاؤں کے ذریعے دریائے پنجکوڑہ زولم پل کے مقام پر ڈوبنے والا نوید مل گیا ۔۔۔
ریسکیو 1122لوئر دیر ؛ نظام الدین ٹیم ؛ لوئر دیر سول ڈیفنس ٹیم جسدخاکی کو دریاسے ریکور کرنے کے لیے روانہ ۔۔۔
تفصیل اس ویڈیو میں

03/08/2026

جب بھی کوئی ڈوب جاتا ہے تو اسی طرح راستوں میں انہیں ڈھونڈنا پڑتا ہے ۔۔۔

03/08/2026

ایک ماں کی دکھ بھری داستان اپنی بیٹی کے حوالے سے ۔۔۔

Address

Peshawar
23020

Telephone

03003756911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nizam uddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nizam uddin:

Shortcuts

Share

Category