Shah information Updates

Call

Shah information Updates This Page is share all Govt & private sector job Advertisments, Admissions, scholarship, Notifications etc.

Mardan (Female) PST Interview Schedule, Phase 2 (30 to 49 CBT Marks)مزید تازہ ترین اپڈیٹس، سرکاری نوکریوں،ایجوکیشنل نیوز...
10/11/2026

Mardan (Female) PST Interview Schedule, Phase 2 (30 to 49 CBT Marks)

مزید تازہ ترین اپڈیٹس، سرکاری نوکریوں،ایجوکیشنل نیوز,نوٹیفکیشنز اور سٹڈی میٹرئیل کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل کو ضرور فالو کریں.
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VacV7rc6rsR1amX9KG0O

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے مختلف آسامیوں کیلئے کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ کا چوتھا شیڈول جاری کردیا ہے۔ مختلف آسامیوں کے کمپ...
10/11/2026

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے مختلف آسامیوں کیلئے کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ کا چوتھا شیڈول جاری کردیا ہے۔ مختلف آسامیوں کے کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ 16 فروری سے 25 فروری تک منعقد ہونگے۔

مزید تازہ ترین اپڈیٹس، سرکاری نوکریوں،ایجوکیشنل نیوز,نوٹیفکیشنز اور سٹڈی میٹرئیل کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل کو ضرور فالو کریں.
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VacV7rc6rsR1amX9KG0O

Must prepared and share with your friends(PST)  Primary school teacher,Complete solved paper  👉Conducted by ETEA Note; e...
09/11/2026

Must prepared and share with your friends

(PST) Primary school teacher,Complete solved paper
👉Conducted by ETEA
Note; errors and emission are accepted.

مزید تازہ ترین اپڈیٹس، سرکاری نوکریوں،ایجوکیشنل نیوز,نوٹیفکیشنز اور سٹڈی میٹرئیل کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل کو ضرور فالو کریں.
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VacV7rc6rsR1amX9KG0O

South Waziristan Lower (Female) PST, PET & AT Interview Schedule, Phase 2 (30 to 49 CBT Marks)Interview date: 11/11/2026...
09/11/2026

South Waziristan Lower (Female) PST, PET & AT Interview Schedule, Phase 2 (30 to 49 CBT Marks)
Interview date: 11/11/2026
Venue:DEO (F) office wana Camp.

مزید تازہ ترین اپڈیٹس، سرکاری نوکریوں،ایجوکیشنل نیوز,نوٹیفکیشنز اور سٹڈی میٹرئیل کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل کو ضرور فالو کریں.
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VacV7rc6rsR1amX9KG0O

📢وزیراعظم یوتھ لون اسکیم 2026-27نوجوانوں کے لیے کاروبار اور زراعت کے شعبے میں اپنا مستقبل روشن بنانے کا بہترین موقع! 🇵🇰و...
08/11/2026

📢وزیراعظم یوتھ لون اسکیم 2026-27
نوجوانوں کے لیے کاروبار اور زراعت کے شعبے میں اپنا مستقبل روشن بنانے کا بہترین موقع! 🇵🇰
وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کے تحت اہل نوجوانوں کو 10 لاکھ روپے سے 2 کروڑ روپے تک بلاسود یا رعایتی قرضے فراہم کیے جائیں گے۔
✅ عمر کی حد: 21 سے 45 سال
✅ آئی ٹی اور ای کامرس کے لیے عمر کی حد: 18 سال
✅ نئے کاروبار اور زرعی سرگرمیوں کے لیے قرض کی سہولت
✅ آن لائن درخواست جمع کروائیں۔

واپڈا میں بی پی ایس-17 کی 141 ملازمتوں کا اعلان!واپڈا (WAPDA) نے مختلف شعبوں میں مستقل بنیادوں پر بھرتیوں کا اعلان کردیا...
08/11/2026

واپڈا میں بی پی ایس-17 کی 141 ملازمتوں کا اعلان!
واپڈا (WAPDA) نے مختلف شعبوں میں مستقل بنیادوں پر بھرتیوں کا اعلان کردیا ہے۔ اہل مرد و خواتین امیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

مزید تازہ ترین اپڈیٹس، سرکاری نوکریوں،ایجوکیشنل نیوز,نوٹیفکیشنز اور سٹڈی میٹرئیل کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل کو ضرور فالو کریں.
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VacV7rc6rsR1amX9KG0O

ستوری دا پختونخواہ سکالرشپ اہم نوٹسگورنمنٹ کالج پشاور کے سیکنڈ ایئر کے وہ طلباء جنہوں نے 2024 میں سیکنڈ ایئر کا امتحان پ...
08/11/2026

ستوری دا پختونخواہ سکالرشپ اہم نوٹس
گورنمنٹ کالج پشاور کے سیکنڈ ایئر کے وہ طلباء جنہوں نے 2024 میں سیکنڈ ایئر کا امتحان پاس کیا تھا، ان میں سے نیچے دیئے گئے 4 طلباء ستوری دا پختونخواہ سکالرشپ کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔ان طلباء سے گزارش ہے کہ جلد از جلد کالج انتظامیہ سے رابطہ کریں، اگر رابطہ نہ کیا گیا تو سکالرشپ سے محروم ہو سکتے ہیں۔اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ یہ طلباء بروقت رابطہ کر سکیں۔

مزید تازہ ترین اپڈیٹس، سرکاری نوکریوں،ایجوکیشنل نیوز,نوٹیفکیشنز اور سٹڈی میٹرئیل کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل کو ضرور فالو کریں.
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VacV7rc6rsR1amX9KG0O

📢*اہم اطلاع برائے طلبہ!*بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد نے انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ (1st Year) اور پارٹ سیک...
08/11/2026

📢*اہم اطلاع برائے طلبہ!*

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد نے انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ (1st Year) اور پارٹ سیکنڈ (2nd Year) سالانہ امتحان 2026 (Annual-II) کے تحریری امتحانات کا ڈیٹ شیٹ جاری کر دیا ہے۔امتحانات کا آغاز 18 نومبر سے ہوگا،آخری پرچہ 05 دسمبر 2026۔طلبہ اپنی ڈیٹ شیٹ کے مطابق امتحانات کی تیاری کریں۔

مزید تازہ ترین اپڈیٹس، سرکاری نوکریوں،ایجوکیشنل نیوز,نوٹیفکیشنز اور سٹڈی میٹرئیل کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل کو ضرور فالو کریں.
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VacV7rc6rsR1amX9KG0O

📢 *احساس انٹرن شپ پروگرام (EIP) خیبر پختونخوا 2026*محکمہ اعلیٰ تعلیم، آرکائیوز اینڈ لائبریریز خیبر پختونخوا کی جانب سے م...
08/11/2026

📢 *احساس انٹرن شپ پروگرام (EIP) خیبر پختونخوا 2026*

محکمہ اعلیٰ تعلیم، آرکائیوز اینڈ لائبریریز خیبر پختونخوا کی جانب سے مختلف شعبوں میں انٹرن شپ کے مواقع کا اعلان۔
🔹*Teaching Associate*
🔹*Administrative Associate*
🔹*Lab Associate*
🔹*Research Associate*
💰ماہانہ وظیفہ 25,000 روپے
📅دورانیہ 3 ماہ (Paid Internship)
🎓اہلیت متعلقہ شعبے میں BS، جبکہ بعض پوسٹوں کے لیے MPhil کو ترجیح دی جائے گی۔
📌آخری تاریخ 15 نومبر 2026
🌐آن لائن اپلائی کرنے کے لیے ویب سائٹ:
https://eip.hed.gkp.pk

مزید تازہ ترین اپڈیٹس، سرکاری نوکریوں،ایجوکیشنل نیوز,نوٹیفکیشنز اور سٹڈی میٹرئیل کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل کو ضرور فالو کریں.
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VacV7rc6rsR1amX9KG0O

📢MTI MARDAN – VACANCIES ANNOUNCED!میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ (MTI) مردان میں مختلف میڈیکل اسپیشلٹیز کے لیے تجربہ کار رجسٹرار...
07/11/2026

📢MTI MARDAN – VACANCIES ANNOUNCED!
میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ (MTI) مردان میں مختلف میڈیکل اسپیشلٹیز کے لیے تجربہ کار رجسٹرارز کی آسامیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے دلچسپی رکھنے والے امیدوار مکمل اشتہار اور شرائط کا جائزہ لے کر درخواست جمع کروائیں۔

مزید تازہ ترین اپڈیٹس، سرکاری نوکریوں،ایجوکیشنل نیوز,نوٹیفکیشنز اور سٹڈی میٹرئیل کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل کو ضرور فالو کریں.
👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VacV7rc6rsR1amX9KG0O

Address

Bajaur
Peshawar

Telephone

+923041918465

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah information Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share