Asif Khan

Asif Khan • Member of National Assembly NA-32
• Former MPA PK-76
• Focal Person to Chief Minister on Mega Project KPK
• The old account (Asif Khan) has been blocked.

This is the new account.

رکن قومی اسمبلی آصف خان گل آباد چوک گیس سلنڈر حادثے میں زخمی ہونے والے عمر فاروق کے انتقال کی خبر سن کر ان کے گھر تعزیت ...
05/06/2026

رکن قومی اسمبلی آصف خان گل آباد چوک گیس سلنڈر حادثے میں زخمی ہونے والے عمر فاروق کے انتقال کی خبر سن کر ان کے گھر تعزیت کے لیے پہنچے!!!

آصف خان نے مرحوم کے لواحقین سے ملاقات کی، گہرے دکھ کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون!!

اس موقع پر سابق ناظم ملک عرفان اللہ موجود تھے

05/06/2026

ایم این اے این اے 32 آصف خان کے فوکل پرسن سمیر خان نے دفتر میں عوام کے مسائل سنے اور مسائل کے حل کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیں !!

| NA-32

شکریہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی
05/06/2026

شکریہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی

اہلیانِ پشاور کے نام اہم پیغام 🚨گزشتہ رات آنے والے شدید طوفان کے باعث دالازاک روڈ پشاور پر بجلی کے ہائی ٹینشن ٹاورز گر گ...
03/06/2026

اہلیانِ پشاور کے نام اہم پیغام 🚨

گزشتہ رات آنے والے شدید طوفان کے باعث دالازاک روڈ پشاور پر بجلی کے ہائی ٹینشن ٹاورز گر گئے تھے۔ اس وجہ سے پورے پشاور میں بجلی کی فراہمی بری طرح متاثر ہوئی ہے

رکن قومی اسمبلی آصف خان چیف پیسکو اور دیگر متعلقہ حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ پیسکو کی ٹیمیں ٹاورز کی بحالی پر ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہی ہیں۔

حکام کے مطابق ان شاء اللہ اگلے 2 سے 3 گھنٹوں میں بجلی کی فراہمی مکمل طور پر بحال کر دی جائے گی۔

شہریوں سے گزارش ہے کہ اس دوران تحمل کا مظاہرہ کریں۔

افتتاحی تقریب: کبوتر چوک انڈر پاستمام حلقہ این اے 32 کے سابق ڈسٹرکٹ و ٹاون ممبران، ناظمین، کونسلران، صدور، تنظیمی عہدیدا...
03/06/2026

افتتاحی تقریب: کبوتر چوک انڈر پاس

تمام حلقہ این اے 32 کے سابق ڈسٹرکٹ و ٹاون ممبران، ناظمین، کونسلران، صدور، تنظیمی عہدیداران، کارکنان اور عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز جمعرات، 4 جون 2026، بوقت شام 6 بجے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی دالہ زاک روڈ، کبوتر چوک انڈر پاس کا افتتاح کریں گے۔

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس افتتاحی تقریب میں بھرپور شرکت کریں اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا شاندار استقبال کریں

اہلیانِ حلقہ این اے 32 کیا اپ تیار ہوں اپنے مہمان کا شاندار استقبال کرنے کیلئے؟؟
03/06/2026

اہلیانِ حلقہ این اے 32 کیا اپ تیار ہوں اپنے مہمان کا شاندار استقبال کرنے کیلئے؟؟

ایم این اے آصف خان نے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی پشاور سلمان سعید سے انکے ماموں کی وفات پر اظہارِ تعزیت کی اور ایصال...
03/06/2026

ایم این اے آصف خان نے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی پشاور سلمان سعید سے انکے ماموں کی وفات پر اظہارِ تعزیت کی اور ایصال ثواب کیلئے دعا کی !!

اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین

ایم این اے آصف خان کی جانب سے ڈاکٹر ظفر علی خان صاحب کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آپ کا حج، سعی...
03/06/2026

ایم این اے آصف خان کی جانب سے ڈاکٹر ظفر علی خان صاحب کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آپ کا حج، سعی اور تمام عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین

Address

Faqirabad , Street No 4
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share