PMAP Diary

PMAP Diary We are presenting PMAP's narrative

08/05/2026

ہندوستان کے ساتھ ہمارے کہی جنگیں ہوچکی ہیں اس کے باوجود ہندوستان باڈر کھولا ہیں لیکن افغانستان باڈر بند ہیں
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی

07/05/2026

افغانستان ہمارہ ہمسایہ ملک ہے دو ایسے مواقع آیئے 1965 میں اور 1971 میں اُس وقت بادشاہ ظاہر شاہ تھا اُس نے ادمی بھیجا کہ ہندوستان کیساتھ ہمارے تعلقات اپنی جگہ لیکن آپ اپنا کام جاری رکھے ہم پیچھے سے کاروائی نہیں کرینگے اج بھی مجھے معلومات ہیں کہ بعض افغانوں کو جو پشتون نہیں ہیں اُن کے بارے میں یہ ہدایت دی گی کہ اُن مت نکالو
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی

07/05/2026

آپ سب کچھ ایجاد کرسکتے ہو لیڈر نہیں لیکن یہاں لوگ لگے ہوے ہیں لیڈر ایجاد کررہے ہیں
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی

05/05/2026

د سنګه دهشت ګر****د دی چی یوازی پښتانه وژ*****نی

04/05/2026

عمران خان کی رہائی کے بغیر پاکستان کے موجودہ مسائل کا حل ممکن نہیں ہے
​جو لوگ عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنا چاہتے ہیں، وہ تاریخ میں بدنام ہوں گے۔
​حکومت، عدلیہ اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کو عمران خان کی رہائی کے لیے خود کو تیار کرنا ہوگا۔
​عمران خان کو ہر صورت جیل سے باہر آنا چاہیے۔
​ تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات کے باوجود کروڑوں لوگ عمران خان کے نام پر متحد ہیں۔
​خیبر پختونخوا میں عمران خان کو جو عوامی مقبولیت حاصل ہے، وہ تاریخ میں کسی اور کو نہیں ملی
​ ہر طبقے کے لوگ، چاہے وہ مذہبی ہوں یا لبرل، مرد ہوں یا خواتین، سب بلا تفریق عمران خان کے حامی ہیں

پارلیمنٹ میں 'مائنس عمران خان' فارمولے کے خلاف آواز اٹھائی تھی۔
​ عمران خان کو سیاست سے باہر کرنے کی کوششیں کسی خاص منصوبے کے تحت ہو رہی ہیں۔
​ چاہے یہ کوشش پاکستان تحریک انصاف کے اندر سے ہو یا حکومت کی طرف سے یا پاکستان کی فوج کی طرف سے، وہ اس کی مخالفت کریں گے۔
​ 'تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان' کے پلیٹ فارم سے اس عمل کو روکا جائے گا.
​ عمران خان کو ملک کا ایک مقبول ترین لیڈر ہے۔
​ سیاسی جماعتوں میں دھڑے بندی کرنے سے ہمیشہ نقصان ہوا۔
​ پیپلز پارٹی پیٹریاٹ اور مسلم لیگ کے مختلف گروپس بننا
​یہ سب وہ غلطیاں ہیں جو ماضی میں کی گئی اور جن کے وجہ سے پاکستان اج بحرانوں میں ہے ہم مزید پاکستان کو کسی بحران میں نہیں جانے دیں گے اور عمران خان کو کسی طرح بھی مائنس نہیں ہونے دیں گے

تحریک تحفظ ائین پاکستان سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی چیئرمین قائد حزب اختلاف
مشر محمود خان اچکزئی

02/05/2026

ہمارے پڑوس میں جنگ تھی پاکستان کو قدرت نے یہ موقع دیا تھا کے وہ باہمی لڑنے والے ملکوں کے درمیان فیسیلٹر کا رول ادا کریں تو ان حالات میں ہماری مجموعی دانش نے ہمیں یہ بتایا کے ان حالات میں اگر ہم اپنی سیاسی ایکٹیوٹی تھوڑا کم کریں بُرا نہیں ہوگا

نہ کوئی ناراضگی ہیں نہ ہم کوئی جائل یا چھوٹے لوگ ہیں کہ معمولی باتوں پر ناراض ہونگے عمران خان کے بہنیں ہمارے بہنیں ہیں عمران خان کی پارٹی ہماری پارٹی ہیں

02/05/2026

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی چیرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محترم محمود خان اچکزئی



29/04/2026

مشرف کے دور میں مشرف نے کہا کے نواز شریف سے شہباز بہتر ہے اُس وقت بھی شہباز اشٹلیشمنٹ کا لاڈلہ تھا
اج بھی اشٹبلیشمنٹ کا لاڈلہ ہیں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی

27/04/2026

𝐋𝐨𝐲𝐚 𝐉𝐢𝐫𝐠𝐚 🚩 | 7 𝘖𝘤𝘵𝘰𝘣𝘦𝘳 2001
“ᴀꜰɢʜᴀɴꜱ ᴀʀᴇ ɴᴏᴛ ᴛᴇʀʀᴏʀɪꜱᴛ” 📣
𝗠𝗲𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 𝗸𝗵𝗮𝗻 𝗔𝗰𝗵𝗮𝗸𝘇𝗮𝗶 | 𝗣𝗞𝗠𝗔𝗣
fans

27/04/2026

نن په سنده او پنجاب کښی د پښتانه معاښی وژنه روانه دا
اپوزیشن لیډر محمود خان اڅکزئی
2 دسمبر 2025 د خان ښهید 52 جلسه عام ته وینا

Address

Quetta
85200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMAP Diary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share