29/08/2026
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق، ڈپٹی کمشنر راجن پور جناب عمران حسین رانجھا کی ہدایات اور منیجنگ ڈائریکٹر واسا راجن پور جناب محمد عارف کی نگرانی میں شہر بھر میں صفائی اور نکاسیٔ آب کے مؤثر اقدامات جاری ہیں۔
ڈپٹی ڈائریکٹر (انجینئرنگ) صفدر حسین کی زیر نگرانی واسا کی فیلڈ ٹیمیں دن رات متحرک ہیں۔ مختلف علاقوں میں مین ہولز اور نالوں کی صفائی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
سیوریج لائنوں کی بحالی اور بندشوں کے خاتمے کے لیے جدید مشینری اور افرادی قوت کو بروئے کار لایا جا رہا ہے تاکہ بارش کے دوران پانی کی روانی متاثر نہ ہو اور شہریوں کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
📢 *عوامی خدمت کے لیے*
شکایات، تجاویز یا معلومات کے لیے ہمارا شکایت سیل 24/7 آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
📞 *Call / WhatsApp:* 0335-7356464
📞 *Helpline:* 1334
*آپ کا اعتماد، ہماری کامیابی* ✨
Deputy Commissioner Rajanpur
PUNJAB WASA
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Government of Pakistan
Ch Sher Ali Khan