Revenue Department Sargodha

Contact the organization

Revenue Department Sargodha ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں محکمہ مال سرگودھا کے تمام پٹواری اور باقی عملہ عوام کی خدمت کے لئے موجود ہے۔

Transfer/Posting Revenue Officers
27/10/2026

Transfer/Posting Revenue Officers

محمد ذیشان شوکت تحصیلدار سرگودھا تعینات۔
14/10/2026

محمد ذیشان شوکت تحصیلدار سرگودھا تعینات۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اور اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا کی زیرِ صدارت ریونیو سٹاف کے ساتھ میٹنگ ہوئی، جس میں سرکاری واجبات کی...
07/10/2026

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اور اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا کی زیرِ صدارت ریونیو سٹاف کے ساتھ میٹنگ ہوئی، جس میں سرکاری واجبات کی وصولی کے عمل کا جائزہ لیا گیا اور مقررہ اہداف کے حصول کے لیے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے ہمراہ پٹواری حلقہ چک نمبر 40 اور 41 شمالی کا فیلڈ وزٹ کیا،۔
09/09/2026

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے ہمراہ پٹواری حلقہ چک نمبر 40 اور 41 شمالی کا فیلڈ وزٹ کیا،۔

Transfer/Posting of Revenue Officers
28/08/2026

Transfer/Posting of Revenue Officers

*سرگودھا* - اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا کے دفتر نے انتظامی بنیادوں پر تحصیل سرگودھا کے ریونیو فیلڈ سٹاف/پٹواریوں کے تبادلوں اور...
19/08/2026

*سرگودھا* - اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا کے دفتر نے انتظامی بنیادوں پر تحصیل سرگودھا کے ریونیو فیلڈ سٹاف/پٹواریوں کے تبادلوں اور تعیناتیوں کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ یہ احکامات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔

MR. ABDUL ZAMAN (PAS/BS-17), Assistant Commissioner (Under Training), Sargodha, is hereby assigned the charge of newly c...
07/08/2026

MR. ABDUL ZAMAN (PAS/BS-17), Assistant Commissioner (Under Training), Sargodha, is hereby assigned the charge of newly created post of Additional Assistant Commissioner, Sargodha

14/06/2026
04/06/2026

ایڈیشنل کمشنر صاحب اور اسسٹنٹ کمشنر صاحب کے احکامات کی روشنی میں، پیرا فورس اور نائب تحصیلدار کی موجودگی میں چک نمبر 45 جنوبی کے گاؤں میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا۔

جن افراد کو ناجائز تجاوزات کے حوالے سے نوٹس جاری کیے جا چکے ہیں، انہیں ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ 15 دن کے اندر اندر اپنی تجاوزات ازخود ختم کر دیں۔

بصورتِ دیگر مقررہ مدت گزرنے کے بعد سرکاری کارروائی کے تحت تمام ناجائز تجاوزات مسمار کر دی جائیں گی اور متعلقہ افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

عوام الناس سے تعاون کی اپیل ہے تاکہ سرکاری اراضی کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

تحصیلدار سرگودھا میاں عمران اکرم صاحب کے تبادلہ کے موقع پر ریونیو ٹیم سرگودھا کی جانب سے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا...
16/05/2026

تحصیلدار سرگودھا میاں عمران اکرم صاحب کے تبادلہ کے موقع پر ریونیو ٹیم سرگودھا کی جانب سے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر افسران و اہلکاران نے ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ میاں عمران اکرم صاحب کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور خوش اخلاقی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

Address

پٹوار کمپلکس تحصیل و ضلح سرگودھا
Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Revenue Department Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Revenue Department Sargodha:

Shortcuts

Share