Assistant Commissioner Sargodha

Assistant Commissioner Sargodha "Official page of Assistant Commissioner Sargodha. Stay updated on public services."
(1)

Public Hours
07/09/2026

Public Hours

اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا احمد شیر گوندل نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کی ایمرجنسی کا دورہ کیا۔ مریضوں سے علاج معالجہ اور دستیاب سہولی...
02/09/2026

اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا احمد شیر گوندل نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کی ایمرجنسی کا دورہ کیا۔ مریضوں سے علاج معالجہ اور دستیاب سہولیات کے بارے میں براہِ راست رائے لی، جس پر مریضوں نے اطمینان کا اظہار کیا۔

Assistant Commissioner Sargodha Ahmad Sher Gondal conducted Revenue Court to ensure timely disposal of revenue cases.
02/09/2026

Assistant Commissioner Sargodha Ahmad Sher Gondal conducted Revenue Court to ensure timely disposal of revenue cases.

02/09/2026

(مورخہ 1 ستمبر 2026)
اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا احمد شیر گوندل نے اپنے دفتر میں شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران و اہلکاروں کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

Assistant Commissioner Sargodha Ahmad Sher Gondal held a meeting with Deputy Director PHA regarding the establishment of...
01/09/2026

Assistant Commissioner Sargodha Ahmad Sher Gondal held a meeting with Deputy Director PHA regarding the establishment of a new public park at Bab-e-Sargodha and to uplift and improvement of other parks in Sargodha.

*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت بیک ٹو سکول پروگرام، بچوں میں کتابیں اور سکول بیگز تقسیم*سرگودھا (30 اگست ...
30/08/2026

*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت بیک ٹو سکول پروگرام، بچوں میں کتابیں اور سکول بیگز تقسیم*

سرگودھا (30 اگست 2026)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت یونیسیف، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور جی پی سی ٹرانسفارمنگ ایجوکیشن کے باہمی اشتراک سے نجی سکول میں بیک ٹو سکول پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا احمد شیر گوندل تھے۔جھنوں نے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن کے ہمراہ بچوں کی نرسری کلاس میں رجسٹریشن کا عمل مکمل کیا اور طلبہ میں سکول بیگز اور کتابیں تقسیم کیں۔ انہوں نے بچوں سے ملاقات کی اور ان کی تعلیمی سرگرمیوں میں بھی دلچسپی لی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر احمد شیر گوندل نے کہا کہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور حکومت پنجاب بچوں کو معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ سکول جانے کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیک ٹو سکول پروگرام کا مقصد بچوں کو دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا اور انہیں ضروری تعلیمی سہولیات فراہم کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ بچوں کو کتابیں اور سکول بیگز کی فراہمی ان کے تعلیمی سفر میں معاون ثابت ہوگی، جبکہ نرسری کی سطح پر بچوں کی بروقت رجسٹریشن سے انہیں ابتدائی تعلیم کے بہتر مواقع میسر آئیں گے۔ حکومت پنجاب وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق تعلیم کے شعبے میں بہتری اور ہر بچے تک تعلیمی سہولیات کی رسائی یقینی بنانے کے لیے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔اس موقع پر محکمہ تعلیم کے افسران، سکول انتظامیہ، اساتذہ، والدین اور طلبہ بھی موجود تھے۔

اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا احمد شیر گوندل نے اپنے دفتر میں شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران و اہلکار...
29/08/2026

اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا احمد شیر گوندل نے اپنے دفتر میں شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران و اہلکاروں کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share