09/09/2026
بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام اور خطے میں بغیر کسی تنازع کے باوجود، موجودہ حکومت نے پٹرول کی قیمت میں ایک ہی دن میں 12 روپے کا بھاری اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 381 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی ہے۔