Red Chilli

Red Chilli یوتھیا مار کاؤنٹ
(9)

27/04/2026

اقرار الحسن کے لئے مفت مشورہ۔۔۔تنقید سیاست دان کی فکری صلاحیتوں کو نکھارتی اور اسے بہتر فیصلے کرنے کے قابل بناتی ہے، جبکہ چاپلوسی اس کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو ماند کر کے اسے حقیقت سے دور کر دیتی ہے۔

16/03/2026


🔥💥👈‏‏‏‏‏یوتھئے 15 مارچ کی بات کرتے ہیں۔۔۔۔یہ دیکھو جس کو حلف اٹھاتے وقت خاتم النبیین نہ کہنا آیا وہ کیسے محافظ ختم نبوت کہلا سکتا ہے؟؟؟۔۔یوتھیو کوئی اور چورن بیچو😂😂

16/02/2026

یہوتھیو 85 فیصد بینائی والا بیانیہ بھی اپنی موت آپ مرگیا، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ نے سب کچھ لپیٹ کے رکھ دیا۔۔ اب کچھ نیا تلاش کرو😂😂

12/02/2026

دجال کے ظہور کا حقیقی وقت آن پہنچا
😂😂😂

12/02/2026

‏وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز آج (بروز جمعرات ) کرکٹ سٹیڈیم گورنمنٹ ہائی سکول میانوالی میں جلسۂ عام سے خطاب کریں گی۔

11/02/2026


🔥💥👈‏‏‏‏خیبرپختونخواہ میں "ینگ لیڈرز" کے نام سے معنون ایک تقریب میں نوجوانوں کا عزم کہ پاکستان ہمارا آخری حوالہ ہے پاکستان کے خلاف مکاری غداری کسی صورت قبول نہیں۔۔۔۔۔

10/02/2026


🔥💥👈‏‏‏‏پنجاب کی ثقافت کا کاری وار، ہوگئی پی ٹی آئی کی سیاست مردار۔۔۔۔عوام فتنہ فساد نہیں چاہتی عوام خوشیاں چاہتی ہے خوشحالی چاہتی ترقی چاہتی ہے۔۔۔۔۔۔👏👏🫡

Address

180 H Model Town
Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Red Chilli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Red Chilli:

Share