25/04/2026
صرف دو مہینوں میں چار لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ارکان—
یہ تعداد نہیں، ایک بیدار ہوتی ہوئی قوم کی نشانی ہے 💚
پاکستان کے ہر شہر، ہر گاؤں اور ہر یونین کونسل میں
عوام راج تحریک کے کارکن موجود ہیں،
اور اب انہیں منظم اور متحرک کرنے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
جلد ایک ایسا آن لائن پلیٹ فارم سامنے آئے گا
جہاں ہر کارکن اور عہدیدار ایک دوسرے سے جڑ کر
ایک مضبوط اور متحد طاقت بن جائے گا۔
یہ صرف شروعات ہے…
ان شاءاللہ اگلا الیکشن اور اقتدار
عوام راج کا ہوگا۔ 💚
Ragister Now 👇💯✅
Join Awaam Raaj using my referral link!
راج پائندہ باد 💚
Ragister Now 👇💯✅
Join Awaam Raaj using my referral link! Use ID: PART1521402
https://awaamraaj.pk/register?ref=PART1521402
Iqrar Ul Hassan
Pakistan Awam Raj Tahreek"عوامی راج"🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩