H for humanity

H for humanity My aim is to help of every needy family

25/08/2026

اسلام و علیکم!مسجد کیلیئے تین عدد پنکھوں کی اشد ضرورت ہے ۔جس میں 2 عدد چھت والے پنکھے اور ایک عدد ٹیبل فین چاہئے ۔پنکھے نہ ہونے کی وجہ سے مسجد میں نمازی اور بچوں کو گرمی میں بہت مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے آپ اللّٰہ کی رضا کیلیئے حسبِ توفیق ضرور تعاون کریں ۔جزاک اللّٰہ خیر

10/04/2025
07/02/2025

اسلام علیکم! اس مسجد میں بچے شہید قرآن پاک پڑھنے پر مجبور ہیں مسجد میں واٹر پمپ،رحل اور چٹائیوں کی بھی اشد ضرورت ہے سب بہن بھائیوں سے گزارش ہے آپ اللّٰہ پاک کی رضا کیلیئے حسبِ توفیق اپناحصہ ضرور ملائیں۔جزاک اللّٰہ

Address

District Muzafargarh
Vehari
30450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H for humanity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category