23/08/2026
🚨 پاکستان آرڈیننس فیکٹریز (POF) واہ کینٹ میں شاندار ملازمتیں! 🚨
وزارتِ دفاعی پیداوار (POF) میں 990 سے زائد اسامیوں پر بھرتیاں جاری ہیں۔
تفصیلات:
لیبر-II (BPS-02): تعلیمی قابلیت (میٹرک)
لیبر-I (BPS-01): تعلیمی قابلیت (مڈل)
عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ 35 سال
آخری تاریخ: 07 ستمبر 2026
آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں، آج ہی اپنا فارم جمع کروائیں!