Pukhtoon Students Federation Dera Ismail Khan

Pukhtoon Students Federation Dera Ismail Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pukhtoon Students Federation Dera Ismail Khan, Political organisation, Houston, TX.

Pakhtoon Students Federation (PSF) also known as Pashtun Students Federation is a leftist and nationalist student organization and an allied student wing of the Awami National Party formally known as (National Awami Party).

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلعی صدر انیس الرحمن اور ضلعی جنرل سیکرٹری ادریس خان وزیر کا فرحان ایڈووکیٹ کے وفات پر اظہار افسوس...
08/06/2026

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلعی صدر انیس الرحمن اور ضلعی جنرل سیکرٹری ادریس خان وزیر کا فرحان ایڈووکیٹ کے وفات پر اظہار افسوس، پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان دکھ کے ان لمحات میں انکے پورے خاندان کے ساتھ شریک ہے۔ دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں رکھے اور لواحقین و پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے_!

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان۔

فخر افغان باچا خان بابا کے فرزند گومل یونیورسٹی کے سابقہ وائس چانسلر کے نام سے منسوب کرکٹ گراؤنڈ سٹی کیمپس عبدالعالی خان...
08/03/2026

فخر افغان باچا خان بابا کے فرزند گومل یونیورسٹی کے سابقہ وائس چانسلر کے نام سے منسوب کرکٹ گراؤنڈ سٹی کیمپس عبدالعالی خان گراؤنڈ کی رینویشن شروع ہے اور
بیوٹیفکشن کے لیئے چمن بھی لگائی جائے گی۔
انشاء اللہ بدھ کے دن افتتاحی تقریب ہوگی۔
باقی جتنے مطالبات تھے وہ منظور ہوئے ہیں وقت کے ساتھ ساتھ آفیشل پیج پر اپڈیٹ ملی گی۔

انیس الرحمن ضلعی صدر پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان۔
جاری کردہ پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈیرہ اسماعیل خان۔

پریس ریلیزآج پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلعی صدر انیس الرحمن نے ڈیپٹی پرووسٹ / سیکیورٹی انچارج سٹی کی...
07/29/2026

پریس ریلیز
آج پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلعی صدر انیس الرحمن نے ڈیپٹی پرووسٹ / سیکیورٹی انچارج سٹی کیمپس گومل یونیورسٹی، حفیظ الرحمن سے ایک اہم ملاقات کی۔

ملاقات میں سٹی کیمپس کو درپیش مختلف مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

ملاقات کے اہم نکات
1.*بیڈمنٹن ہال*
بیڈمنٹن ہال کو فوری طور پر فنکشنل کرنے اور روزانہ کی بنیاد پر صفائی یقینی بنانے کی درخواست کی گئی۔ انشاءاللہ ڈائریکٹر سپورٹس جلد ہی بیڈمنٹن ہال کے لیے ریکٹس اور کھیل کا تمام سامان مہیا کریں گے۔
2. *ہاسٹل*
ہاسٹل نمبر 1 کی رینویشن کا کام جلد شروع کیا جائے گا۔
اس کے ساتھ کیمپس کے دیگر ہاسٹلوں کے سیوریج نظام کی بحالی اور رنگ و روغن کا کام بھی کیا جائے گا۔
3.*عبدالعی خان کرکٹ گراؤنڈ*
باچا خان بابا کے فرزند سابقہ وائس چانسلر گومل یونیورسٹی عبدالعی خان کے نام سے منسوب کرکٹ گراؤنڈ کی تزئین و آرائش بھی کی جائے گی۔
4. *سیکیورٹی*
کیمپس کی سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے مین گیٹ اور کوریڈورز پر کیمروں کی تنصیب عمل میں لائی جائے گی تاکہ کسی قسم کی بدانتظامی نہ ہو۔

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ہمیشہ طلبہ کے مسائل کے حل اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے کوشاں رہے گی۔

جاری کردہ
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان

پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن سابقہ ضلعی صدر انیس الرحمن اور پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلعی رہنما ادریس وزیر کا خدائی خیدمتگار ملک ا...
07/04/2026

پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن سابقہ ضلعی صدر انیس الرحمن اور پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلعی رہنما ادریس وزیر کا خدائی خیدمتگار ملک اختر ستوریانی کے وفات پر اظہار افسوس۔
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈیرہ اسماعیل خان دکھ کے ان لمحات میں انکے پورے خاندان کے ساتھ شریک ہے۔ دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام اور لواحقین و پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

04/29/2026

آج پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن سب کیمپس ٹانک کے دوستوں نے عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر کریم تتور کے سربراہی میں ڈی ایچ او ٹانک ایم ایس ٹانک اور منتخب نمائندوں کے خلاف احتجاج ریکارڈ کیا، یاد رہے کہ چند روز پہلے ٹانک کڑی حیدر میں ایک ناخوشگوار واقعہ رونما ہوا جس میں ایک نوجوان لڑکا سانپ کاٹنے سے وفات پاگیا۔ ضلعی ہسپتال میں اینٹی وینم کی اینجکشن دستیاب نہیں، سٹی سکین، الٹراساؤنڈ کی مشینیں اور جان بچانے والی دوائیوں کا شدید فقدان ہے ضلع ٹانک میں 1122 سروس لوگوں کو میسر نہیں، سول ہسپتال ابھی تک کیٹگری سی اور ڈی میں پڑا ہے۔
مظاہرین نے انتظامیہ سے درخواست کی کہ صحت کے حوالے سے لوگوں کے مسائل کو جلد از جلد حل کرنے اور اس واقعے پر ایک منصفانہ کمیٹی تشکیل دی جائے ـ

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان.!

آج پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے صدر انیس الرحمن نے پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے دوستوں کے ہمراہ سی آر پی ڈی...
04/09/2026

آج پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے صدر انیس الرحمن نے پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے دوستوں کے ہمراہ سی آر پی ڈی کیطرف سے منعقد سٹڈی سرکل میں شریک ہوئے، مذکورہ سٹڈی سرکل کے اسپیکر خادم حسین صاحب گومل یونیورسٹی کے پروفیسر احمد نعیم تھے اس سرکل میں مہران وزیر ، ایڈوکیٹ اسرار داوڑ صوبائی رہنما اور سابقہ جنرل سیکریٹری عثمان وزیر مین کیمپس صدر محسن مروت جنرل سیکریٹری زیشان خان سابقہ جنرل سیکریٹری گومل یونیورسٹی آصف خان نے شرکت کی ـ

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان ـ

زلـمو ته پۀ سرونو سرۀ ګلونه ســـــرې ټوپۍ ديګلشن د پښتونخوا کښې بهارونه سرې ټوپۍ ديزمـونږ د ژوندانۀ اور اورکي دي چې پړقې...
04/08/2026

زلـمو ته پۀ سرونو سرۀ ګلونه ســـــرې ټوپۍ دي
ګلشن د پښتونخوا کښې بهارونه سرې ټوپۍ دي
زمـونږ د ژوندانۀ اور اورکي دي چې پړقېـــــــږي
دې توره تيپه شپه کښې مشالونه سرې ټـوپۍدي
زامـن دې سرۀ بڅــــــري شو، راووتـــل مېدان ته
بابا! ستا د خـــــوبونو تعبیرونه ســـرې ټوپۍ دي
دا څنګه د خــــــدائي خــــــدمتګارانو خاتمه وه؟
قاتله راشه وګـــــــوره ګـــــــلونه سرې ټوپۍ دي
ولي محمد طوفان

مذهمتي بيان!پختون سټوډنټس فيډريشن ډېره اسماعيل خان ده صوبايي حکومت ده لاس لاندې هائير ايجوکشن ديپارټمنت ده تعلیمي ادارو ...
04/05/2026

مذهمتي بيان!
پختون سټوډنټس فيډريشن ډېره اسماعيل خان ده صوبايي حکومت ده لاس لاندې هائير ايجوکشن ديپارټمنت ده تعلیمي ادارو او پوهنتونونو جبري بندش په‌‌ سختو ټکو کښې غندې پختونخواه حکومت ته پکار ده چې ژر تر ژره دې تعلیمي اداري خلاصې کړې چې تعلیمي ماحول نور خراب نشي‌، ياده‌لري چې هائير ايجوکشن کميشن خپله اعلامیه جاري کړي چې‌تعليمي اداري دې‌ خلاصې شي.!

انیس الرحمن سابقہ ضلعی صدر پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان ـ

ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے یکم اپریل سے تمام سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں کو کھولنے کا حکم دیا ہےـپختون سٹوڈنٹس فیڈ...
03/31/2026

ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے یکم اپریل سے تمام سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں کو کھولنے کا حکم دیا ہےـ

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان گومل یونیورسٹی کے انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ اس نوٹیفکیشن کو یکسر مسترد کرت...
03/28/2026

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان گومل یونیورسٹی کے انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ اس نوٹیفکیشن کو یکسر مسترد کرتی ہے چونکہ گومل یونیورسٹی میں زیادہ تر قبائلی اضلاع ،ٹانک پیزو لکی مروت اور ملحقہ علاقوں سے سٹوڈنٹس انرول ہے، دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی عدم دستیابی کی وجہ سے وہ آنلائن کلاسز لینے سے قاصر رہ سکتے ہیں۔ انتظامیہ اس نوٹیفکیشن کو جلد از جلد واپس لیں ورنہ پھر پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن مذمت کا حق محفوظ رکھتی ہے۔

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع ڈیرہ اسماعیل خان۔

Address

Houston, TX

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pukhtoon Students Federation Dera Ismail Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share