Insaf Students Federation Sindh Chapter

Insaf Students Federation Sindh Chapter 𝐈𝐧𝐬𝐚𝐟 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐅𝐞𝐝𝐞𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐒𝐢𝐧𝐝𝐡 - 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥

08/11/2026

حیدرآباد: طلباء کی جانب سے ایس پی ایس سی کے خلاف 19ویں روز بھی احتجاج جاری،

سندھ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے آل پارٹیز کانفرس کا انعقاد کیاگیا،

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کو مدعو کرنے پر صوبائی رہنما ذوالقرنین جروار کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت۔

Free Imran Khan to save Pakistan
08/11/2026

Free Imran Khan to save Pakistan

08/07/2026

5 اگست کے کامیاب اور عظیم الشان جلسے پر

شکریہ پشاور
شکریہ خیبر پختونخوا
شکریہ عمران خان کے شاہینوں

08/06/2026

سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف حیدرآباد میں بیٹھے نوجوانوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر ٹنڈولیار کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ،

سٹوڈنٹس موومیںت کے بانی، صوبائی رہنما آئی ایس ایف ذوالقرنین جروار میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔

08/05/2026

*l5 اگست صرف ایک تاریخ نہیں، ظلم کے خلاف مزاحمت کی علامت ہے

چیئرمین عمران خان صاحب کی جبری گرفتاری کے تین سال مکمل ہونے پر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ڈویژن لاڑکانہ کی جانب سے بھرپور بائیک ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت آئی ایس ایف ڈویژن لاڑکانہ کے سابقہ صدر *علی سمیر جمالی* اور سابقہ ضلعی صدر زبیر جکرانی نے کی، ریلی میں خضر عباس جویو، امداد حسین ڈومکی، کامران بروئی، عبداللہ بروئی، ریاض بننگر ، ہزار خان جھکرانی، مزمل حسین اور کثیر تعداد میں کارکنان شامل تھے۔

تین سال گزر گئے، مگر نہ ہمارے حوصلے جھکے اور نہ ہی ہمارے نظریات بدلے۔ ظلم وقتی ہو سکتا ہے، لیکن حق کی آواز کو کبھی دبایا نہیں جا سکتا۔

*"قید جسموں کو کیا جا سکتا ہے، نظریات کو نہیں!"*

08/05/2026

سابق صدر آئی ایس ایف ڈویژن حیدرآباد دیپک کمار جیرامانی کا چیئرمین عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کو تین سال مکمل ہونے پر ویڈیو بیان جاری ، فوری رہائی کا مطالبہ کردیا

08/05/2026

پاکستان تحریک انصاف سکھر اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ یونائیٹڈ پارٹی انصاف وومین ونگ انصاف مناورٹی ونگ کی طرف سے یوم سیاہ 5 اگست قائد محترم جناب عمران خان صاحب سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی ناحق قید اور ملک میں جاری ظلم و جبر کے خلاف سکھر پریس کلب پر بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا گیا

08/03/2026

*انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن سکھر*

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ڈویژن و آج ضلع سکھر کی طرف سے آج سکھر کی مارکیٹس میں اسٹریٹ موومینٹ کا انعقاد کیا گیا

جس میں دوکانداروں اور شہریوں کو قائد محترم جناب عمران خان صاحب کی ناحق قید اور ملک میں جاری جبر کے خلاف آگاہ کیا گیا اور پمفلیٹس تقسیم کیے گئے
اس موقع پر ڈویژنل جنرل سیکریٹری آئی ایس ایف جنید عباسی سینئر رہنما سکھر سیف اللہ رند ضلعی صدر آئی ایس ایف سکھر عبدالرزاق ملک سمیت دیگر ورکرز موجود تھے

Address

New York, NY
07008

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Students Federation Sindh Chapter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share