PTI Chitral Lower

PTI Chitral Lower Official page of PTI Chitral Lower. manages by and

04/09/2026

عمران خان کے چاہنے والوں کا قافلہ قمبر باۓ پاس پر پہنچ چکا ہے۔

04/09/2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا شہداد کوٹ کے مقام پر عوام سے خطاب!

04/09/2026

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا سجاول جونیجو اسٹاپ پر ویلکم

03/09/2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا کندھ کوٹ کے مقام پر عوام سے خطاب

03/09/2026

سندھ کی دھرتی، کپتان کے جانثار۔
ہر سمت، ہر شہر، صرف عمران خان۔

03/09/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا سندھ کشمور کے مقام پر کارکنان سے خطاب۔

03/09/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا سندھ مرید شاخ کے مقام پر کارکنان سے خطاب۔

03/09/2026

گڈو بیراج پر وزیر اعلیٰ سہیل خان آفریدی ودیگر قائدین کا شاندار استقبال ۔
پورا گڈو شہر استقبال کے لئے امڈ آیا

Address

Chitral
17200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Chitral Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share