Abdul Samad Rice Mills

Abdul Samad Rice Mills We process excellence Quality of Parboiled Rice.

Advance Eid Mubarak to All Muslims
25/06/2017

Advance Eid Mubarak to All Muslims

World sea Day
08/06/2017

World sea Day

Ramzan Mubarak
30/05/2017

Ramzan Mubarak

09/05/2017

JAKARTA GLOBE (07/05/2017)

ASIA RICE: PRICES UP ON THIN SUPPLY IN INDIA, THAILAND

Hanoi. Rice prices rose on thin supply in India and as exporters in Thailand rushed to fill orders amid a slow off-season harvest, while Vietnam markets were quiet after a three-day holiday.

India's 5 percent broken parboiled rice rose by $7 per tonne to $394 to $399 a tonne this week as local paddy prices rose due to thin supply.

"The government agencies are actively buying paddy ... Supply is very limited for private players. This has pushed up paddy prices. Accordingly we have to raise rice export prices," said M. Adishankar, executive director at Sri Lalitha, an exporter based in the southern state of Andhra Pradesh.

The Indian government buys rice from local farmers at a fixed price for subsidized food inventories and to meet any emergency needs such as a sudden spike in prices.

"The strengthening rupee is also making us uncompetitive," said another rice exporter based in Kakinada.

The rupee has gained around 6 percent so far in 2017 and is trading near its highest in 21 months. A strong rupee means exporters need to charge more for their overseas shipments.

India, the world's top rice exporter, mainly exports non-basmati rice to African countries and premier basmati rice to the Middle East.

Thai benchmark 5-percent broken rice rose to $380-$390 a tonne, free-on-board (FOB) Bangkok, this week from $360-$3775 last week, on exporters' rush to fill shipments amid a slow off-season harvest.

"It looks like exporters are scrambling to fulfill large orders previously received, and now market supply is also running low," a Bangkok-based trader said.

As long as exporters are still taking care of their orders, prices could be rising steadily, another trader in Bangkok said.

Thailand has exported 3.87 million tonnes of rice this year through April 26, a 12 percent jump from the same period last year, according to the latest figures by the commerce ministry.

Vietnam's 5-percent broken rice edged up to $350-$352 a tonne, FOB Saigon, from $350 last week, with traders citing a quiet market after national public holidays on Monday (01/05) and Tuesday.

Vietnam has shipped an estimated 1.84 million tonnes of the grain between January and April, down 8.8 percent from the same period last year, the government said on Friday.

Thailand and Vietnam are the world's second and third-biggest rice exporters.

08/02/2017

Reap

Rice Research Report part 3اگر ایران خریداری نھیں کرتا تو چوکا چھکا نہیں لگے گا.سیل کم ھو گی. تھوڑے مارجن سے کمپیٹشن ہوگ...
05/02/2017

Rice Research Report part 3

اگر ایران خریداری نھیں کرتا

تو چوکا چھکا نہیں لگے گا.سیل کم ھو گی. تھوڑے مارجن سے کمپیٹشن ہوگا. مارکیٹ statable ہوگی. اگر مارکیٹ نیچے آئ بھی تو آہستہ آہستہ آۓگی.
وجوھات
✔ (نان باسمتی) فائن اور سپری 86 وعیرہ کی پنجاب میں کمی.

✔پرانی سپر کی کمی.
✔ان تمام چیزوں کو صرف کائنات سپورٹ کر رھی ھے.
✔سیلہ کا گاھک افعانستان ھے جوکہ خریداری کر رھا ھے.
✔ ایراں بارﮈر پر سمگلنگ
✔پاکستان نے برانڑز ایکسپوڑٹ پر %50 ٹیکس سبسڑی دی ھے.

✔ word trade centre Golfood 8_10 Pakistani stall (26 feb to 2 March)
ان سٹالز سے آڑر ملنے کی قوی امید ھے.

✔ international temperate Rice conference Australia میں پاکستان کی شمولیت کی امید.
(6to 9 march)

ان سب باتوں کو مد نظر رکھتے هوے کہا جا سکتا ھے کہ ایراں کی خریداری بند ھو نے کے باوجود مارکیٹ stable رہے گی. مگر ٹرینڑ نیچے کی طرف رہے گا.اسلیۓ آپ کو سٹاک نہیں رکھنا چاہۓ.
Written by
Abdul Samad Rice Mills

Sella available
03368333017

04/02/2017

*Research Report part 2
Call: 03368333017

*اگر ایراں پر پابندی ھٹتی ھے*
ھمارا خیال ھے کہ پابندی ختم ھونے کے باوجود ایران اپنے باردر پر چاول کو کچھ دن اور روک کے رکھے گا تا کہ پاکستانی اور انڑین رائس کی بڑھتی ھوئ قیمت کو روکا جا سکے کیونکہ ایران جانتا ھے کہ پوری دنیا میں چاول کی سپلائ زیادہ ھے . کچھ ملکوں میں سیلہ 570$/Ton ھے. پاکستانی سیلہ Ton /$960 ھے. مگر ایراں ادھر سے خرید نھیں سکتا.

ایران خریداری کرتا ھے تو مارکیٹ ریٹ بڑھے گا. یہی مرکیٹ 400 بڑھ کر سیلہ کا ئنات 4300/40 ھو جاۓ گا. چونکہ انڑیا اور پاکستان دونوں مال دے رھے ھیں اسلیۓ اپریل سے پہلے تک ایران کی طلب پوری ھو جاۓ گی ... دوسری طرف سٹاکسٹ منجی پیچ کے گندم خریدے گا. اور گاھک نھیں ملنا. اسلیۓ آپکو 15 مارچ تک اپنے گودام خالی کرلینے چاھئے.

*اگر ایراں ابھی نھیں خریدتا......*
اگلی قسط......


*Abdul Samad Rice Mills

Sella Available
03368333017

ایران پر لگائ گئ امریکی پابندی اور چاول! *√*  پچھلے دنوں ایران نے چاول کی امپوﮈٹ پر 42 روپے فی کلو سبسڑی دی جسکی وجہ سے ...
04/02/2017

ایران پر لگائ گئ امریکی پابندی اور چاول!

*√* پچھلے دنوں ایران نے چاول کی امپوﮈٹ پر 42 روپے فی کلو سبسڑی دی جسکی وجہ سے چاول کی طلب اور قیمت بڑھ گئ...

*√* ایران نے پچھلے ھفتے میزائل کا تجربہ کیا جس کی وجہ سے ٹرنپ نے عالمی ایٹمی معاھدے کی خلاف ورزی کاموقف بنا کر پا بندی عائد کی تھی. اس اور دیگر کئ وجوھات کی بنا پر ایران بارﮈر پر پاکستانی چاول رکا ھوا ھے.

*√* اب امریکہ کے ایک جج نے ٹرنپ کے حکم کو غیر قانونی قرار دیتے ھوۓ بلاک کر دیا ھے,

*√* دوسری جانب ایران نے کہا ھے کہ عالمی ایٹمی معاھدے میں میزائل ٹیکنالوجی کا زکر نہیں,
ان تمام باتوں سے امید کی جا سکتی ھے کہ پاکستانی چاول کی ایران بارﮈر پر تمام کھیپ کلئر قرار دے دی جاۓ.

*√* مگر یاد رھے امریکی انتظامیہ کا ایران کے ساتھ ابھی بھی سخت رویہ ھے. انتظامیہ نے ایران پر مزید پا بندیاں لگانۓ کے اشارے دۓ ھیں.

Parboiled Rice Available
Call: 03368333017

1121 double steam parboiled Ery 9 B1B2B3 Available now
31/01/2017

1121 double steam parboiled

Ery 9

B1
B2
B3
Available now

30/01/2017

Sochta kun hy, kiya ho ga kal... ???
Khareed ly aj,,,, Tazii hy kal.....

Dekhta kiya hy, Mila ly abi Call....
03368333017

30/01/2017

میری اپنی رائے کے مطابق چاول کا ریٹ اوپر ہی جائے گا۔ جسکی میرے نزدیک بیشتر وجوہات ہیں:
1- انڈین مارکیٹ میں تیزی اور پاکستانی چاول کا ہلتھ ریٹ اچھا آنا اس کی ایک وجہ ہے۔
2- ایرانی اور افغانی مارکیٹ پر پٹھان برادری کا ہولڈ۔ پھر چاہے جتنی مرضی پابندیاں لگ جائیں چاول سمگل ہو کے پہنچے گا ایران اور افغانستان۔ اور پٹھان پنجاب کی ملز پر خود خریداری کروا رہے ہیں۔
3- انٹرنیشنل آرڈرز بھی بہت زیادہ ہیں اور لوکل منڈیوں میں بھی تیزی ہے۔
4- میری اسیسمنٹ کے مطابق جب بھی پاکستان میں پکی جنس (یعنی سپر,سپری,386 اور کائنات) زیادہ لگی ہے, ریٹ اوپر ہی رہا ہے۔
5- علم الاقتصاد کے لحاظ کو دیکھا جائے تو جب کسی چیز کا ریٹ اوپر جاتا ہے, تو وہ ایک تو اپنی بلند ترین سطح پر جا کے واپس آتا ہے اور دوسرا ڈیمانڈ کے کم ہونے پر آتا ہے۔ جنوری کی ڈیلز کو دیکھتے ہوئے آپ ہرگز نہیں کہہ سکتے کہ ڈیمانڈ میں کمی ہوئی ہے۔ جنوری اور فروری ہمیشہ خاموشی سے گزرتے رہے ہیں۔ لیکن اب بھی طلب زیادہ ہے سپلائی کم, اس لحاظ سے بھی قیمت کو اوپر ہی جانا چاہے۔

میرے زاتی خیال کے مطابق سپر کا ریٹ 4500 روپے فی من جائے گا۔ اگے دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔
Copied Rice prices Pakistan

28/01/2017

Official Export has been decreased

Address

Grain Market Haroon Abad
Haroonabad Municipality

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00
Sunday 08:00 - 21:00

Telephone

+923048333017

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Samad Rice Mills posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share