30/08/2026
کراچی
وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی کی علی اصغر گجر سینیئر نائب صدر سندھ علی اکبر گجر ایڈووکیٹ ,صدر ضلع کورنگی علی عاشق گجر سے ان کے گلشن جمال آفس میں آمد
مینارٹی ونگ کے اقبال اندریاس ،آصف ایم عنایت ، کامران جٹ ، اشفاق مظفر سٹی کونسلر ، آصف باستین , شہزاد ودیگر احباب بھی موجود
انہوں نے علی اکبر گجر اور علی عاشق گجر کے بہنوئی چوہدری ساجد سلطان کے انتقال پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے، اور تمام پس ماندگان و لواحقین کو یہ صدمہ صبر اور حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین!