BNK Lovers

BNK Lovers Digital Media Team Babar Nawaz Khan MNA NA-18 Haripur | Headquarter: Akhtar Nawaz Khan Markaz, Awami Bagh KTS Haripur | 0995619221

KHANPUR, NA-18 HARIPUR 🌹
08/07/2026

KHANPUR, NA-18 HARIPUR 🌹

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان کی اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی صدارت میں...
07/07/2026

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان کی اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی صدارت میں کشمیر الیکشن کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں شرکت ۔

الحمدلله ۔✌کام ہمارا جاری ہے _ ترقی دشمن پر لرزہ طاری ہے
06/07/2026

الحمدلله ۔✌کام ہمارا جاری ہے _ ترقی دشمن پر لرزہ طاری ہے

06/07/2026

رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان، انچارج سوئی گیس احسن الیاس اور کوآرڈینیٹر حاجی اشتیاق حیدر گفتگو کر رہے ہیں ۔

پھرہالہ: رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان پھرہالہ میں ماسٹر شوکت حیات اعوان کے فرزند عامر حیات (شوکی بھائی) کی...
06/07/2026

پھرہالہ: رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان پھرہالہ میں ماسٹر شوکت حیات اعوان کے فرزند عامر حیات (شوکی بھائی) کی وفات پر لواحقین سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں ۔

کاگ: رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان گاؤں کاگ میں فولاد احمد کے والد غلام مصطفیٰ چچا کی وفات پر لواحقین سے اظ...
06/07/2026

کاگ: رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان گاؤں کاگ میں فولاد احمد کے والد غلام مصطفیٰ چچا کی وفات پر لواحقین سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں ۔

ملکیار: رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان اور سابق تحصیل چیئرمین سمیع اللہ‎ خان گاؤں ملکیار میں سب انسپکٹر اعظم...
06/07/2026

ملکیار: رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان اور سابق تحصیل چیئرمین سمیع اللہ‎ خان گاؤں ملکیار میں سب انسپکٹر اعظم خان کی وفات پر لواحقین سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں ۔

عوام دوست قیادت 🌹
04/07/2026

عوام دوست قیادت 🌹

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BNK Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share