18/10/2026
برائے ٹکرز
معان خصوصی وزیر اعلی سندھ برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی محمد سلیم بلوچ کا شہدائے کارساز کی 19ویں برسی پر بیان
18 اکتوبر 2007 کا المناک سانحہ کارساز پاکستان کی جمہوری جدوجہد کا سیاہ ترین باب ہے، محمد سلیم بلوچ
19 سال قبل 18 اکتوبر کے دن جیالے جمہوریت کی بقاء کی خاطر اپنے گھروں سے نکلے، محمد سلیم بلوچ
پاکستان میں جمہوریت کی خاطر پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنوں کی لازوال قربانیاں ہیں، محمد سلیم بلوچ
دہشتگردی کے خطرے کے باوجود جس طرح پیپلز پارٹی کے بچوں، خواتین، بزرگوں و جوانوں نے اپنی قائد شہید رانی کا استقبال کیا وہ ناقابل بیان ہے، محمد سلیم بلوچ
آج کے دن ہمارا عزم ہے کہ ہم جمہوریت کی خاطر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے شہدائے کارساز کو کبھی نہیں بھولیں گے، محمد سلیم بلوچ
اللہ شہدائے کارساز کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کے حوصلوں کو مزید مضبوط بنائے، آمین
جاری کردہ
شبیر علی بابر
افسر تعلقات عامہ
معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی سندھ