Sharif Ullah

Sharif Ullah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sharif Ullah, Social service, kohat, Kohat.
(1)

23/09/2026

Writing
اسلام الدین کے دونوں گردے فیل ہیں، اور اس کے دل کا مسئلہ بھی کافی سنگین تھا۔ الحمدللہ دل کا آپریشن کامیاب رہا۔ اب گردوں کے علاج اور آپریشن کے لیے چند دن باقی ہیں۔ ہم سب کی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسلام الدین کو مکمل صحت عطا فرمائے، اس کے تمام علاج کو کامیاب بنائے اور اسے جلد صحت یاب کرے۔ آپ سب سے بھی درخواست ہے کہ اس کے لیے خصوصی دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ اسلام الدین کو جلد مکمل شفا

اپنی خوراک سادہ اور اچھی رکھو بس پھر پسٹل کو کبھی بھی زنگ نہیں لگتا کھجور کو لازمی اپنی عادت بنائیں۔گڈ مارننگ
23/09/2026

اپنی خوراک سادہ اور اچھی رکھو بس پھر پسٹل کو کبھی بھی زنگ نہیں لگتا کھجور کو لازمی اپنی عادت بنائیں۔

گڈ مارننگ

22/09/2026

#یہ یو ایس اے (USA) کی اعلیٰ معیار کی بادام گری ہے۔ ان شاء اللہ ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہے۔ اگر آپ کو خالص، تازہ اور بہترین کوالٹی کی بادام گری چاہیے تو واٹس ایپ پر رابطہ کریں: 03315219203

19/09/2026

ہائے پختون قومہ
کوہاٹ اولڈ پولیس لائن مسجد کے قریب دھماکہ 🥲

18/09/2026

ہائے پختون قومہ
کوہاٹ اولڈ پولیس لائن مسجد کے قریب دھماکہ 🥲

18/09/2026
15/09/2026

Message
مجبور پشتون سچ بات کرتا ہے، کیونکہ سچائی اس کی پہچان اور غیرت کا حصہ ہے۔
مجبور پشتون جھوٹ کا سہارا نہیں لیتا، وہ ہر حال میں سچ کا ساتھ دیتا ہے۔
مجبور پشتون کی زبان پر سچ ہوتا ہے، چاہے حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں۔
آپ چاہیں تو میں اسے مزید مختصر، مؤثر یا فیس بک سٹیٹس کے انداز میں بھی لکھ سکتا ہوں۔

11/09/2026

# #"اسلام الدین گردوں کی بیماری میں مبتلا ہے اور اس کے دونوں گردے فیل ہو چکے ہیں۔"

25/08/2026

افسوس ناک خبر
سنٹرل کرم، پاڑہ چمکنی کے علاقے گنداو خاورے کے قریب تالی کے مقام پر مبینہ فضائی حملے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ اور ساتھ مال مویشی کو مارے گئے ہیں
علاوہ ازیں گنداو المانزہ گاؤں کا ایک مسجد بھی حملے میں شہید ہونے کی اطلاع ہے۔

Address

Kohat
Kohat
26000

Telephone

+923341305039

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sharif Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category