KACHAi MEDIA

Directions Contact the organization

KACHAi MEDIA اسلامک معلومات، مجالس اورعلاقائی خبروں کے لیے ہمارے پیج کو لائک کرے

دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں۔فخرعلاقہ بنگش گاؤں میر اصغر میلہ کچئی، کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے محترم جناب خادم علی کو فیڈر...
03/11/2026

دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں۔
فخرعلاقہ بنگش گاؤں میر اصغر میلہ کچئی، کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے محترم جناب خادم علی کو فیڈرل کانسٹیبلری (FC) میں نائب صوبیدار سے صوبیدار اور اور علاقہ بنگش گاؤں حسن خیل کچئی کے محترم محمد سجاد کو حوالدار سے نائب صوبیدار کے عہدوں پر ترقی پانے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی اس کامیابی کو مزید ترقیوں کا ذریعہ بنائے، عزت و وقار میں اضافہ فرمائے اور ہمیشہ صحت، سلامتی اور کامیابیوں سے نوازے۔ آمین۔

30/10/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 🤲🏻💔😭
ایف سی بلوچستان کے جوان موسیٰ خیل کچئی سے تعلق رکھنے والے ماہر علی ولد طاہر علی شہادت کے مرتبے پر فائز ہوگئے ہیں ۔ الله پاک درجات بلند فرماۓ اور لواحقین کو صبر عطاء فرمائے

اشفاق آٹوز
28/10/2026

اشفاق آٹوز

🙏🙏🙏ایامِ فاطمیہ بمقام قومی امام بارگاہ میر اصغر میلہ کچئ 🙏🙏
28/10/2026

🙏🙏🙏ایامِ فاطمیہ بمقام قومی امام بارگاہ میر اصغر میلہ کچئ 🙏🙏

میر اصغر میلہ کچی سادات گھرانے سے تعلق رکھنے والے سید حسن شاہ اور سید پہلوان شاہ کو شادی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں
17/10/2026

میر اصغر میلہ کچی سادات گھرانے سے تعلق رکھنے والے سید حسن شاہ اور سید پہلوان شاہ کو شادی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں

علاقہ بنگش اورکزئی کے لیے خوشخبری
16/10/2026

علاقہ بنگش اورکزئی کے لیے خوشخبری

🤲🏻
13/10/2026

🤲🏻

اطلاع برائے طلباء! کوہاٹ بورڈ نے امتحان ملتوی کردیا
11/10/2026

اطلاع برائے طلباء!
کوہاٹ بورڈ نے امتحان ملتوی کردیا

11/10/2026
کیا آپ لوگ اس بات سے اتفاق رکھتے ہیں؟
09/10/2026

کیا آپ لوگ اس بات سے اتفاق رکھتے ہیں؟

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KACHAi MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to KACHAi MEDIA:

Shortcuts

Share

Category