حجرہ بلی ٹنگ

حجرہ بلی ٹنگ GMAIL.COM بلی ٹنگ حجرہ

مرحوم عمران استادمرحوم یسین
30/07/2026

مرحوم عمران استاد
مرحوم یسین

------------- #---------------- #--------------
30/07/2026

------------- #---------------- #--------------

24/07/2026

مسلمانوں کا ایمان تو کمزور ہو سکتا ہے مگر ہاضمہ نہیں، حلال، حرام، صدقہ، خیرات سب ہضم :-)

**ایمانداری کی زندہ مثال! 🇵🇰👮‍♂️**سوشل میڈیا پر صرف منفی خبریں ہی نہیں، بلکہ ایسی مثبت اور ایمان افروز خبریں بھی وائرل ہ...
02/07/2026

**ایمانداری کی زندہ مثال! 🇵🇰👮‍♂️**
سوشل میڈیا پر صرف منفی خبریں ہی نہیں، بلکہ ایسی مثبت اور ایمان افروز خبریں بھی وائرل ہونی چاہئیں جو معاشرے کا سر فخر سے بلند کر دیں۔
ضلع کوہاٹ کے علاقے **بلی ٹنگ** سے تعلق رکھنے والے پولیس ڈیپارٹمنٹ کے فرض شناس اہلکار **محمد سیفور عرف سیفی** نے دیانت داری کی اعلیٰ ترین مثال قائم کر دی۔ ڈیوٹی کے دوران ملنے والے قریباً **20 لاکھ روپے** کی خطیر رقم مکمل امانت داری کے ساتھ اصل مالک تک پہنچا کر انہوں نے یہ ثابت کر دیا کہ محکمے میں آج بھی ایسے ایماندار اور فرض شناس جوان موجود ہیں جو پولیس کا اصل فخر ہیں۔
محمد سیفور کی اس عظیم الشان دیانت داری پر پورا علاقہ اور بالخصوص **بلی ٹنگ کوہاٹ نیوز** کی ٹیم انہیں زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔
مردِ حر! ہمیں آپ پر فخر ہے۔ 🫡✨

17/06/2026

*🌙✨ یکم محرم الحرام 1448 ہجری — نئے اسلامی سال کا آغاز ✨🌙*

26/05/2026

عرفان طربوری کا منشیات ہسپتال واپسی کے بعد بلی ٹنگ کے کھیتوں کا تفصیلی دورہ

08/04/2026

پٹرول، ڈیزل,بجلی،گیس،آٹا، گھی،چینی مہنگا کرنے سے اس قوم کو کچھ اثر نہیں ہوتا
آپ اس قوم کا انٹرنیٹ کچھ دن بند کر کے دیکھیں یہ قوم آپ کا کیا حشر کرتی ہے,,,,

07/04/2026

خوند بہ لہ د اوکی چہ تھریشر والا درتہ وائی چہ بوس ستا او غنم زما 😁
پٹرول+ڈیزل #

Address

BILLITANG Hujra
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حجرہ بلی ٹنگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category